aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مظہر"
تاج تیرے لیے اک مظہر الفت ہی سہیتجھ کو اس وادیٔ رنگیں سے عقیدت ہی سہی
ہوں مفسر کتاب ہستي کي مظہر شان کبريا ہوں ميں
تمام رعنائیوں کے مظہر، تمام رنگینیوں کے منظرسنبھل سنبھل کر سمٹ سمٹ کر سب ایک مرکز پر آ رہے ہیں
کہیں ہے ابتدا اس کی کہیں ہے انتہا مظہرکہیں آغاز ہے اردو کہیں انجام ہے اردو
برائی اور بھلائی سختیوں اور نرمیوں اچھائیوں کوتاہیوں ہر رنگہر پہلو کے مظہر ہیں
رہ تاریک ضلالت میں پئے خلق خداشمع سا مظہر انوار گرو نانک تھے
شام کیلمحہ لمحہ
پرزہ ہر ایک مظہر چنگ و رباب تھااس بس کا اتفاق سے بھونپو خراب تھا
یہ کس جنم میںہم
میں اور میری حیاتیوں تو دونوں ساتھ ساتھ چلتے ہیں
خیر اچھا ہو تم بھی میرے قبیلے میں آ ہی گئےاس قبیلے میں کوئی کسی کا نہیں
بے ادب ستاروں نےنیند میں مخل ہو کر
کہیں بھی جائے اماں نہیں ہےنہ روشنی میں نہ تیرگی میں
ہمیشہ میں ہی جو مظہر رہا ہوں نیکی کاشکست کھاتا رہا
مشترکہ تہذیب کے مظہرعجز و خلوص اخلاق کے پیکر
عظمت کا مظہر ہےیہ دنیا خوب صورت ہے
یہ خاص مظہر مہر مبیں کاکتنا حسیں ہے اللہ اکبر
سچائی اور دھرم کا مظہرچاند ستارے صدقے تجھ پر
جمود بے گانگی کا مظہرازل سے حد نظر کو تکتی ہوئی نگاہیں
بڑھی ضلالت ادراک تیرگی نہ مٹییہ سیڑھیاں ہیں نگاہوں کے پیچ کی مظہر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books