aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مچلے"
اور بچوں کے بلکنے کی طرح قلقل مےبہر نا سودگی مچلے تو منائے نہ منے
مجھے کیا تعلق میری آخری سانس کے بعد بھی دوش گیتی پہ مچلےمہ و سال کے لا زوال آبشار رواں کا وہ آنچل جو تاروں کو چھو لے
پیش کر سکتا ہوں لیکن تجھے بہلانے کوچاندنی رات میں مچلے ہوئے رومان کی یاد
آنکھوں کو جھکائے ہوئے پلو کو اٹھائےمکھڑے پہ لیے صبح کے مچلے ہوئے سائے
سرد و تابندہ سی پیشانی وہ مچلے ہوئے اشکدن میں نور مہ و انجم کے سوا کچھ بھی نہ تھا
دل جو مچلے تو کوئی ٹوکنے والا بھی نہیںجسم پگھلے تو کوئی دیکھنے والا بھی نہیں
آگ میں آگ ملے تو بھڑکےآب میں آب ملے تو مچلے
کون دیکھے انہیںہیں دیا سی ان آنکھوں میں پل پل جو پروانے مچلے ہوئے
بے شمار بے حسابجو مچلے شکار اس کا
جن کی آنکھوں نے نئی صبح کے جلوے دیکھےجن کے ہونٹوں پہ گہر بار تبسم مچلے
گھر سے نکلا تھا پڑھائی کی تمنا لے کردل میں مچلے ہوئے ارمانوں کی دنیا لے کر
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلےہجر کی قتل گاہوں سے سب جا ملے
''چوکی آنگن میں بچھی واسطی دولہا کے لیے''مکے مدینے کے پاک مصلے پیمبر گھر نواسے
اے عشق ہمیں برباد نہ کرجس دن سے ملے ہیں دونوں کا سب چین گیا آرام گیا
یہ دنیا جہاں بزم آرائیاںیہ محفل یہ میلے یہ تنہائیاں
کبھی فرصت ملے تو فاتحہ پڑھنے چلے آنا
''کن''تو وقت کو بھی جنم ملے گا
کچھ لفظ جنہیں معنی نہ ملےکچھ گیت شکستہ جانوں کے
چراغ جن سے ضیا امن و آشتی کی ملےچراغ جن سے دیئے بے شمار روشن ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books