aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پنجاب"
پھر اٹھی آخر صدا توحید کی پنجاب سےہند کو اک مرد کامل نے جگایا خواب سے
اٹھو وادی و دشت و کہسار سےاٹھو سندھ و پنجاب و ملبار سے
کھول دے گا دشت وحشت عقدۂ تقدیر کوتوڑ کر پہنچوں گا میں پنجاب کی زنجیر کو
پنجاب کے ارباب نبوت کي شريعت کہتي ہے کہ يہ مومن پارينہ ہے کافر
ہر ذرۂ دہلی ہے ترے ضو سے منورپنجاب کی مستی اثر جذب قلندر
آئي يہ صدا سلسلہء فقر ہوا بند ہيں اہل نظر کشور پنجاب سے بيزار
گنگ و جمن کی اور سےپنجاب کے دل سے اٹھو
اک کراچی سے ہے نکلا اک پس لاہور ہےسندھ کا چاند اور ہے پنجاب کا چاند اور ہے
زندہ دل پنجاب کے بیٹو تمہیں میرا سلامتم پرستار گورو نانک فدائے کرشن و رام
بتا کيا تري زندگي کا ہے راز ہزاروں برس سے ہے تو خاک باز
ایک صیاد خوش اندام سواد مشرقزلف بنگال لیے طلعت پنجاب لیے
کبھی پنجاب کی بھونڈی باتیںکبھی بنگال کے گندے افکار
تر ہوا ہے جو شہیدوں کے لہو سے دامندیں اسی کا تجھے پنجاب کے مظلوم کفن
ہریانہ کشمیر اڑیسہ مہراشٹ پنجابکریں تجھے آداب
اس لئے کہپنجاب میں تو حادثوں کا ہونا ویسے ہی ضروری ہے
اے وطن اے لہلہاتی کھیتوں کی سر زمیںاے نگین خاتم پنجاب اے ارض حسیں
نہ وہ حسن نہ وہ مزہ نہ وہ بہتاتآپ بھی سوچتے ہوں گے پنجاب کا مقدمہ لڑتے لڑتے
تمہاری جامعہ پنجاب کی ہڑتال کا یہ چوتھا ہفتہ ہےزمینداروں نے پھر کچھ عورتوں کو
اکھوے پھوٹتے تھےتب بنگال کے اور پنجاب کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books