aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खूटी"
کتنی آنکھیں تجھے دیکھتے دیکھتے بجھ گئیںکتنے کرتے ترے ہاتھ سے استری ہو کے جلنے کی خواہش میں کھونٹی سے لٹکے رہے
تم نے تو نہیں دیکھی بھائیکھونٹی پر تھی کھال ہماری
کھونٹی پرہینگر سے اتاری
تمام دن کا عذابکھونٹی پہ ٹانگ کر
اچکن نہیں اس وقت عبا اور قبا ہےیا کوئی دوشالہ ہے جو کھونٹی پہ ٹنگا ہے
مستقبل کی کھونٹی سے لٹکا چکے ہولیکن ہمارے پیٹ اتنے شاعرانہ نہیں
اور یہ کمرا یہ دیواریںکھونٹی سے لٹکی شلواریں
میں نے کمرے کی کھونٹی پرتیرا انتظار ٹانگ دیا ہے
کوئی کھونٹی ہو طاق ہو در ہوان کی جاگیر میں وہ آیا ہے
سامنے کھونٹی سے لٹکا ہے مرا گرم لباسجس پہ خود ساختہ پابندیوں کا پہرا ہے
کھونٹی سے لٹکا دیتا ہوںدن بھر کی کمائی دیکھنے کے لیے
گندی گندی باتیں کرتا ہے کانوں میںہر کھونٹی میری جانب انگشت نمائی کرتی ہے
کھونٹی پہ لٹکے اک لیمپ کیپیلی پیلی روشنی میں
پانچ دس کے نوٹکھونٹی پہ ٹنگا اوورکوٹ
بلی کے پنجوں سے بچا کرتجھ کو ٹانگوں گا کھونٹی پر
مٹی کی دیوار پہ اک کھونٹی سے لٹکیمیری یادوں کی زنبیل
نئے پرانے سارے کپڑےاک کھونٹی پر ٹنگے ہوئے تھے
وہ حکمت ناز تھا جس پر خرد مندان مغرب کوہوس کے پنجۂ خونیں میں تیغ کارزاری ہے
گل و نرگس و سوسن و نسترنشہید ازل لالہ خونیں کفن
زندگی میرے لیےایک خونیں بھیڑیے سے کم نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books