aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दर्द-ए-तन्हाई"
کس سے اس درد جدائی کی شکایت کہیےیاں تو سینے میں نیستاں کا نیستاں ہوگا
یہ بھی ہمت نہ ہوئی پاس بٹھا کے پوچھیںدل یہ کہتا تھا کوئی درد کا مارا ہوگا
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
قیس زحمت کش تنہائی صحرا نہ رہےشہر کی کھائے ہوا بادیہ پیما نہ رہے
تیرگی اور ہزار آوازیںدل رہین فریب تنہائی
بڑی مدت سے صحن کعبہ تنہائی میں ہوںاعتکاف عشق کی حالت میں احرام وفا باندھے
کھڑی ہے دور کہیں جا کے میری بینائیاتر رہا ہے بدن پر عذاب تنہائی
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہیںتیری آواز کے سائے ترے ہونٹوں کے سراب
کوئی کہتا ہے علاج مرض تنہائیکوئی کہتا ہے دلیل رہ عفت تجھ کو
لہلہاتے ہیں جس طرح دل میںموج درد فراق یار آئے
ساز بجتے ہیں محبت کے درون محفلتو در یار کے درباں کی شقاوت کو نہ دیکھ
یہ خدا یا کسی درگاہ پہ رکھے ہوئے آنسو کی تپشمیرا ایماں کہ صنم خانہ تنہائی میں
جہاں بینی کا دل میں عزم دزدیدہفقیری میں یہی اسباب ہستی تھا یہی درد تہہ جام تمنا تھا
مستقل اک خلشدرد بے نام جس کو کہیں
دائرہ دائرہ یہ خاموشیدائرہ دائرہ یہ تنہائی
وہ مانوس جذبوں سے سرشار باتیںجو پس پردۂ درد دل
بستر تنہائی پرپھر سے بڑھا دو ذرا
ڈوریاں خیمہ تنہائی کی کٹ کر رہ جائیں
سونا سونا سارا شہرکرب تنہائی کا زہر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books