aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्त-ए-तलब"
پھر مری سمت بڑھنے لگاتیرے معصوم خوابوں کا دست طلب
دست طلب میں اپنی خاکستر بھی عنقا ہواسے پائیں تو سارے محل
بیتاب ہو کے دست طلب جب کیا درازحاصل جو سامنے تھا بہت دل خراش تھا
شیشوں کے پیچھے افسردہ شمعیں اشک بہاتی ہیںدست طلب چوروں کو تاریکی میں راہ دکھاتا ہے
ہم کہ ہیں کب سے در امید کے دریوزہ گریہ گھڑی گزری تو پھر دست طلب پھیلائیں گے
جو کل خالی تھا وہ دست طلب ہے آج بھی خالیلبوں پر لطف اندام نہاں کی ان سنی گالی
سرزمین ہند کو جنت بنانے کے لئےکیسے کیسے دست و بازو کے شجر جاتے رہے
تم تہی دست طلب پھیلائے جھولی وا کیے جباس کے دروازے پہ جاتے ہو تو اپنا فرض سمجھو
بہ پیش خدمت چشم سراب آلودہہوا نے دست طلب بار بار رکھا ہے
جن کی راہ طلب سے ہمارے قدممختصر کر چلے درد کے فاصلے
بہت ہے ظلم کے دست بہانہ جو کے لیےجو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
تشنگی وجہ طلبذوق طلب حسن طلب
جس کے مقدر میں رہیصبح طلب سے تیرگی
ذوق طلب کے بھی ہیںمعیار عجب
شوق طلب میںآپ سلگنے لگتا ہے
مگر تو دست امکاں سے پرے تھیترا دست حسیں تھا دست قاتل
''مجبوری و دعویٔ گرفتارئ الفتدست تۂ سنگ آمدہ پیمان وفا ہے''
طلب و ترک طلب سلسلۂ بے پایاںمرگ ہی زیست کا عنوان ہے ہر خون شدہ خواہش میں
جو دست فرط یاس سےاور یورش افلاس سے
سناٹے کے رنگوں جیسا آنگن ہےوہی خواب طلب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books