aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पायल"
کچھ گھنگرو ٹوٹی پائل کےکچھ بکھرے تنکے چلمن کے
وہ اجلے دریچوں میں پائل کی چھن چھنتنفس کی الجھن پہ طبلے کی دھن دھن
اپنی پائل کی غزل خوانی پہ جھلاتی ہوئینرم شانوں پہ جوانی کا نیا بار لئے
کبھی کبھی تری پائل کی آتی ہے جھنکارتو میری آنکھوں سے موتی برسنے لگتے ہیں
ناچتے ناچتے ہو جائے جو پائل خاموشپھر نہ تا زیست تجھے ہوش میں لایا جائے
کتنی پائل کی شوخ جھنکاریںدل میں چنگاریاں اڑاتی ہیں
دے کوئی سنکھ دہائی کوئی پایل بولےکوئی بت جاگے، کوئی سانولی گھونگھٹ کھولے
سرخ پھولوں کی پائل بجاتی ہوئیمیرے رخسار کو
پیارا ہندوستان یہی ہےپڑتی بوندیں بجتی پایل
رقص اب ختم ہوا موت کی وادی میں مگرکسی پائل کی صدا روح میں تابندہ ہے
ترس رہا ہو فضا کا مہیب سناٹاسڈول پاؤں کی پائل مگر چھنک نہ سکے
آزاد ہیں جام و سبوآزاد ہے پائل کی دھن
مٹی کو چھوئیں تو سونا ہے، چاندی کو چھوئیں تو پائل ہےان ہاتھوں کی تعظیم کرو
کوئل پہن کے پائل ساری محفل میں اٹھلائےطوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائے
سپاہی بادشاہ خلعت نوادر رقص و موسیقیکسی کے پاؤں میں پائل دھنک آنچل
مگر پڑی ہیں وہاں پہ اب تکہماری رادھا کی ایک پائل
میری تخیل کے خوابیدہ دریچوں سے ابھیتیری پائل کے چھنکنے کی صدا آتی ہے
مری جھولی میں کنکر ہیں تری آغوش میں ہیرےترے پیروں میں پائل ہے مرے پیروں میں چھالے ہیں
اس میں رادھا کے پائل کی جھنکار ہےزلف زیب النسا کی بھی مہکار ہے
بادل اندر بجتی پائلچھم چھم کرتی بوند گرائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books