aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ब-उम्मीद"
(1)تازہ ہیں ابھی یاد میں اے ساقیٔ گلفام
مرہم یاس سے مائل بہ شفا ہونے لگازخم امید کوئی پھر سے ہرا ہونے لگا
گھر میں بیٹھے ہوئے کیا لکھتے ہوباہر نکلو
یاس خیز صبحوں سےبے سکون شاموں سے
رات باقی تھی ابھی جب سر بالیں آ کرچاند نے مجھ سے کہا 'جاگ سحر آئی ہے
جب کوئی ناؤ ڈگمگاتی ہےآس جب دل کی ٹوٹ جاتی ہے
کس طرح روکتا ہوں اشک اپنےکس قدر دل پہ جبر کرتا ہوں
سب جانتے ہیں علم سے ہے زندگی کی روحبے علم ہے اگر تو وہ انساں ہے نا تمام
خالی کمرے میں مرا رخت سفر رکھا ہےچند ارمان ہیں پوشیدہ نہاں خانے میں
یہ مست مست گھٹا، یہ بھری بھری برساتتمام حد نظر تک گھلاوٹوں کا سماں
دعوتبہار بیتنے والی ہے آ بھی جا سلمیٰ
کیسی خاموشی ہے ویرانی ہے سناٹا ہےکوئی آہٹ ہے نہ آواز نہ کوئی دھڑکن
اب نہ چہرے پہ اجالانہ گریباں میں سحر
شہیدوں کا سرتاج جنت مقاممحبت کی معراج ذی احترام
آبلہ پا جگر افگار کراں تا بہ کراںاسی امید پہ شاید کہ کوئی پہچانے
مرے یارتیرا مرا ایک ہی راستہ ہے
اندھیری رات کے مسافرذرا دم تو لو
سارے منظر ایک جیسےساری دنیا ایک سی
خدائے برترتیری وحدانیت کی قسم
پرسوں نے کل کو پالا تھاپروان چڑھایا کل نے آج
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books