aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाग़िल-ए-इल्ला-हू"
دنیا کی الا بلا ٹھسی پڑی ہے مجھ میںہاں کچھ کام کی چیزیں بھی ہیں اس کباڑ خانے میں
رات دن حسن چاند سورج تمہر کوئی شامل غزل ہوگا
گزشتہ کو خواب فراموش کرتاہر امروز کو شامل دوش کرتا
میں تم میں شامل سفر ہوں مگر پناہ مانگتا اپنی اجل کو ڈھونڈھتا ہوںاور جو اپنی اجل کو ڈھونڈھتا ہے
تم مرے پاس رہو ساتھ رہواور یہ احساس رہے
اس نے یہ سوچ کے توڑا تھامرا دل
یہ سچ ہے کہ میں اس تماشے میں شامل نہیںپھر یہ کیسی سزا مل رہی ہے مجھے
آج بے واسطہ یوں گزرا چلا جاتا ہےجیسے میں کشمکش زیست میں شامل ہی نہیں!
تو اس طرح سے مری زندگی میں شامل ہےجہاں بھی جاؤں یہ لگتا ہے تیری محفل ہے
آجیہ آج کیا ہے
میں کیسی مہک سے پاگل ہوںپھر رقص جنوں میں شامل ہوں
معافیبڑا دل
وہ کتاب حسن وہ علم و ادب کی طالبہوہ مہذب وہ مؤدب وہ مقدس راہبہ
پھر کسی موڑ سے سنگیت کی لے آتی ہےرقص کرتے ہیں کہیں ساغر و مینا جیسے
مطربہ ساز اٹھا شور شکیبائی کرآ کہ ہر ساعت کم یاب غنیمت جانیں
اجنبی تجھ سے تعلق کا صلہ خوب ہے یہتیری خواہش ہے کہ ہر روز نئی نظم لکھوں تیرے نام
سب ہو گئے اجزائے مکاں خاک میں شاملبیٹھا ہوں لیے دل میں غم سقف و در و طاق
تنہائی کی خاموشی میںجی بے کار الجھتا ہے
قلم کو مرے یہ قسم ہے دلائینہ حق سے کرے بھول کر بے وفائی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books