aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सलीबों"
کلمۂ حق کہامقتلوں قید خانوں صلیبوں میں بہتا لہو ان کے ہونے کا اعلان کرتا رہا
کسی کرنل کے قتل عام سے لشکر نہیں رکتےصلیبوں سے نہیں ڈرتے
صلیبوں کو مری چھاتی پہ کھینچااور کانوں میں اذاں بھر دی
یہ شہید اپنی صلیبوں سے پلٹ آتے ہیں دل میں ہر شامصبح ہوتی ہے مگر رات کی زنجیر کہاں کٹتی ہے
کہ تمنائیں صلیبوں سے اتر آتی ہیںاپنی قبروں سے نکلتی ہیں مسیحا بن کر
اور پلکوں کی صلیبوں پہ وہ گزرے ہوئے دنجیسے کھنڈروں کی فصیلوں پہ ٹنگا ہو اتہاس
صلیبوں کے سائے میں دم لے رہے ہیں
کہ کتنے نئے نامپھر روشنی نے صلیبوں کی دیوار پر لکھ دئے ہیں
کن نگاہوں نے تجھ کو پرکھا ہےکن صلیبوں نے تیرا قد ناپا
دھوپ کے سمندر میںبرف کی صلیبوں پر
مرے دکھوں کی صلیبوں پہ کیسے کیسے بدنلٹک رہے ہیں نمائش کو ایک مدت سے
وہ صلیبوں کے اعداد پر روز و شبغور کرنے لگا
گھومتی سوئی کے رستے کی صلیبوں سے ٹپکتےقطرہ قطرہ سرخ رو سیال کو
ان اذیت کی کالی صلیبوں پہخاموشیوں کی درندہ صفت کیل سے جڑ دیا ہے
ہے مگر کیا اس یہودی کی شرارت کا جوابوہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیب
اور اب جو ہیں جا بجا صلیبیںتم بانسریاں بجا رہے ہو
جیسے مرقد کے سرہانے کوئی خاموش چراغجیسے سنسان سے مقتل کی صلیب
کبھی صلیب پہ اپنوں نے مجھ کو لٹکایاکیا فلک کو سفر چھوڑ کر زمیں میں نے
کوئے دل دار کی منزلیںدوش پر اپنی اپنی صلیبیں اٹھائے چلو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books