aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हक़-परस्ती"
نہیں ہے یہ ریاکاروں کی بستییہاں روشن ہے شمع حق پرستی
تری جاگیر میں عرفاں کی مستی ہے گرو نانکتری تحریر اوج حق پرستی ہے گرو نانک
جو ہیں آج بھی حق پرستی کے محرموہ زندہ ہیں تیرے سہارے کنہیا
جو ہیں آج بھی حق پرستی کے محرموہ زندہ ہیں تیرے سہارے کنھیا
حق پرستی کے تصور سے ہمیشہ خوش تھےکفر اور شرک سے بیزار گرو نانک تھے
آدمیت کا تقدس ہے مرے فن کا جمالحق پرستی مرے افکار کا سر چشمہ ہے
کفر و باطل کے اڑے ہاتھوں کے طوطے اے چرخؔحق پرستی کا وہ یوں ڈنکا بجاتا آیا
عدل و انصاف کی کرنوں کو فروزاں کر کےحق پرستی کو زمانے پہ نمایاں کر دیں
حق پرستی کے لئے جیسے ولی اٹھتے ہیںحفظ دیں کے لئے فرزند علی اٹھتے ہیں
مے پرستی میں کیفیت کیا ہےزاہد حق نواز کیا جانے
کسی کی طبیعت میں پندار مستیکسی کو غرور جوانی کی مستی
جس کی بلندی ہر پستی ہےیعنی جس کو دل کہتے ہیں
ہزاروں حق پرستوں کو جہاں میںصداقت کے لئے مرنے کی ہمت
حق پرستوں کی خدا داد پذیرائی ہےظلمت شب کی
جہاں بھی دیکھو جمایا ہے ڈیرا غاصب نےیہاں پہ کاش کوئی حق پرست و عادل ہو
اک نہ اک در پر جبین شوق گھستی ہی رہیآدمیت ظلم کی چکی میں پستی ہی رہی
جشن جمہور منانا ہے مگر سوچو توجشن جمہور منانے کا ہمیں حق بھی ہے
یاں ہر دم جھگڑے اٹھتے ہیں ہر آن عدالت بستی ہےگر مست کرے تو مستی ہے اور پست کرے تو پستی ہے
حق پرستوں سے ہے بھرپور عقیدت مجھ کومجھ کو عیسیٰ سے بھی ہے پیار محمد سے بھی
رہا وہ جرگہ جسے چر گئی ہے انگریزیسو واں خدا کی ضرورت نہ انبیا درکار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books