aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हिसाब-ओ-किताब"
یہی موقع حساب و عدل کا ہوگاشفا کام آئے گی نہ رشتہ معتبر ہوگا
کثیر وعدے قلیل عمریںعبث حساب و شمار اس کا جو گوشت اس سال ناخنوں سے جدا ہوا ہے
حساب و دفتر یہ میز کرسی کے بعد معلوم ہو سکے گاکہ اپنی گم گشتہ حسرتوں کے سحاب میں سے
بڑے قصے ہیں دل صبر و سوال کے سننے کےبڑی باتیں سیف و کتاب پہ لکھنے کی
یا حساب کم و بیش آج برابر کر دےیا مری روح مرے جسم سے باہر کر دے
کوئی بھی کام سرسری نہ کروکاہلوں کی برابری نہ کرو
یہاں یہ سب لوگ اپنی اپنی گواہیاں لے کے یوں کھڑے ہیںکسی کے ہونٹوں پہ برہمی ہے
وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیبنیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب
ہماری دوری کے موسموں کواے جان جاناں نصاب رکھنا
امتحاں سر پر ہے لڑکے لڑکیاں ہیں اور کتابڈیٹ شیٹ آئی تو گویا آ گیا یوم الحساب
گزرے لمحوں کا بھی رکھتے ہیں جو انگلی پہ حسابوہ کسی غار میں دبکے لیے ہاتھوں میں کتاب
واہ یہ لڑکی ہے کتنی پاک صافصاف کپڑے صاف چہرہ ناک صاف
خواب اب حسن تصور کے افق سے ہیں پرےدل کے اک جذبۂ معصوم نے دیکھے تھے جو خواب
حساب جانے کتاب جانےپڑھا لکھا ہے
ہوئی لکھتے لکھتے مرتب کتاباسی پر ہر اک شے کا سمجھو حساب
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روز حساباس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد
کہ میرے دل کے میدان میں کوئی روز محشر نہیں لگے گانہ کوئی حساب ہوگا نہ کوئی کتاب
مصحف روئے کتابی روکش ناز گلاباور بن جائے یہ نعمت دفتر علم حساب
دل سے دل کیخط و کتابت جاری رہتی ہے
تجھے حقیر سمجھتا ہے زر پرست جلالجہان جبر و تشدد مقام جنگ و قتال
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books