aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHanda-peshaanii"
مسکراہٹ: اک لپ اسٹک خندہ پیشانی نقابروح: برقعہ پوش: آنکھیں بے حجاب!
کیا روح فزا جلوۂ رخسار سحر ہےکشمیر دل زار ہے فردوس نظر ہے
اے گل رنگیں قبا اے غازۂ روئے بہارتو ہے خود اپنے جمال حسن کا آئینہ دار
اے ہمالہ اے فصیل کشور ہندوستاںچومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں
آ کہ وابستہ ہیں اس حسن کی یادیں تجھ سےجس نے اس دل کو پری خانہ بنا رکھا تھا
رات کو جب بھی آنکھ کھلی ہےمجھ کو یوں محسوس ہوا ہے
جنگل میں چل نکلا فیشنبندر پہنے آیا اچکن
یہاں پہ میری پریشانی صرف میری ہےوہاں کوئی نہ کوئی کاندھا تو بدلتا تھا
یہ کون آ گیا رخ خنداں لیے ہوئےعارض پہ رنگ و نور کا طوفاں لیے ہوئے
در و دیوار پہ ہجرت کے نشاں دیکھ آئیںآؤ ہم اپنے بزرگوں کے مکاں دیکھ آئیں
ہم تو بس پیشی بھگتانے آئے ہیںہم نے کیا لینا دینا ہے
بھوک غدار ہےبھوک میں پیٹ پر ہاتھ رکھنا گنہ
خدایا اب کے یہ کیسی بہار آئیخدا سے کیا گلہ بھائی
جن کے پھیرے تھے کھنڈر میں ان ہواؤں نے کہاوقت کی رفتار کا انجام ویرانی ہے کیوں
تمہیں معلوم ہے وہ بے خودی کا کیسا عالم تھامرے ہونٹوں میں جلتی پٹریاں بھی مسکراتی تھیں
یہ ہے میرا وطن تمہارا وطنجان و دل سے ہمیں ہے پیارا وطن
بہت دن سے وطن میں اک محاذ جنگ قائم ہےکہیں ہے دھرم کو خطرہ کہیں ایمان کو خطرہ
خنداں خنداں، نازاں نازاںرقصاں رقصاں، پیچاں پیچاں
یہ پریشانی مری سامان جمعيت نہ ہویہ جگر سوزی چراغ خانۂ حکمت نہ ہو
سنوتم نے مجھے تکمیل کا احساس بخشا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books