aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHuun-e-rag-e-bismil"
آزاد کي رگ سخت ہے مانند رگ سنگ محکوم کي رگ نرم ہے مانند رگ تاک
رخشندگی خون رگ یاسمنی ہےکیا گل بدنی گل بدنی گل بدنی ہے
اس کے آداب تو پہلے سیکھوخاک میں خون رگ جاں تو
پیا ہے زندگی بھر خون رگ جاں کابرہنہ بات کہنے پر بھی مجھ کو اس طرح عریاں نہیں کرتی
خون دل دینا پڑا خون جگر دینا پڑااپنے خوابوں کی حسیں پرچھائیاں دینا پڑیں
کسے مرگ بسملؔ کا احساس ہوگاوہ بیکس بھی تھا اور خوددار بھی تھا
کر سکے کون وہ انداز روانی پیداکس کے شعروں میں ہو رفتار صبا تیرے بعد
خود فریبی میں گرفتار نہیں ہے بسملؔکیا یہ تخلیق برائے نگہ ناز نہیں
تمہاری شہ رگ سے بھیمیں زیادہ پاس رہتا ہوں
چاہنے والے تاج میں بسملؔعکس محبوب دیکھ لیتے ہیں
کس قیامت کا بھرا سوز ترے ساز میں ہےرنگ الفت بھی نہاں خوبی انداز میں ہے
خامۂ قدرت کے پائے ڈھب شفق کے رنگ میںسر بہ سر ڈوبے ہوئے ہیں سب شفق کے رنگ میں
کون بھارت کی خبر لے اس کے مر جانے کے بعدافتخار ہند تھا وہ بال گنگا دھر تلک
دل درد کی شدت سے خوں گشتہ و سی پارہاس شہر میں پھرتا ہے اک وحشی و آوارہ
مرغ و ماہی کی رگ رگ سے یہ آشنادوستوں پر فدا اور گھر سے جدا
اے خون رگ ابر رواں جان چمن زاراے ساز محبت کی مچلتی ہوئی جھنکار
تو قریب رگ جاں
خون رگ اسلام سے زہراب و سبو تکابہام ہی ابہام ہے معلوم نہیں کیوں
نہ قریب رگ جاںتم تو اس عہد کے انساں ہو جسے
اندھیری رات میں جب مسکرا اٹھتے ہیں سیارےترنم پھوٹ پڑتا ہے مرے ساز رگ جاں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books