aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iina-khaane"
خلوت آئینہ خانہ میں کہیں کوئی نہیںصرف میں!
آئینہ خانۂ عالم مجھے معلوم ہے یہموجۂ وقت پہ جو عکس ابھرتے ہیں یہاں
تمہارے آئنہ خانے بھی زنگ آلودہمرے صراحی و ساغر بھی گرد گرد سے ہیں
روشن کر کےآئینہ خانے میں پھر آگ لگا جاتا ہے
تم کیا بتلاؤ گےتم خود آئینہ خانہ ہو
عشق عبادت آئینہ خانے تنویریںہر گھر ہر محفل اس کی آواز کے موتی
اپنے اندر ٹوٹتا جاتا ہوں میںآئنہ خانے میں ماضی کے کئی تصویریں ہیں
تعصب چھوڑ ناداں دہر کے آئینہ خانے میںیہ تصویریں ہیں تیری جن کو سمجھا ہے برا تو نے
گل رخوں کے آئینہ خانےستارے آسماں سے جھک کے جن کو روز تکتے تھے
میرے کچھ خواب ہیں تحریر شدہجن میں منظوم ہیں سب آئنہ خانے میرے
داستانوں میں نمایاں ہیںوہ میری ذات کے آئینہ خانے میں مسلسل رقص کرتے ہیں
دل خراشیدہ ہو خوں دادہ رہےآئنہ خانے کے ریزوں پہ ہم استادہ رہے
تیرا چہرہ ایسا چہرہذہن کے آئینہ خانے میں روز ازل سے جو رہتا ہے
ہے خوابیدہ جو سبزہ آئنہ خانے میں شبنم کےنفس دزدیدہ باد صبح کے جھونکے گزرتے ہیں
سر بازار دکھایا ہے کہ تو مینا بدوشآئنہ خانے میں نیلام کی تصویر دکھائی دی ہے
آئنہ ہے ہم سے اس کے عہد زریں کی جھلکاس کے تہذیب و ادب کے آئینہ خانے ہیں ہم
عدل گاہ خیر میں پا سنگ شر کا تذکرہآئینہ خانے میں خال و خط سے ڈر جانے کی بات
نا جانے کیا ہےمگر اس کے کھو جانے کا احساس اس قدر گہرا ہے
پہلے کھلاؤں گا تجھ کو دانہکھاؤں گا پھر میں اپنا کھانا
روح کی تیرگی بھی بکھر جائے گیمیرے اس آئینہ خانۂ جسم میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books