aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akkha.d"
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
کچھ ذرا مشکل سے کھلنے والا وہ شیشم کا دروازہکہ جیسے کوئی اکھڑ باپ
شعور ہند کے بچپن کی یادگار عظیمکہ ایسے ویسے تخیل کی سانس اکھڑ جائے
اکھڑ گئی سانس پتیوں کیچلی گئیں اونگھ میں ہوائیں
بڑ پیپل آنب نیب چھوارا کھجور تاڑسب خاک ہوں گے جب کہ فنا ڈالے گی اکھاڑ
کہ ان کی بنیاد اکھڑ چکی ہےہوائیں مسموم ہو چکی ہیں
سنکچھ پتے اور پتوں کے ساتھ کچھ ہوا اکھڑ گئی ہے
اکثر نظم اکڑ جاتی ہےچلتے چلتے
دلوں کے دھاگے اکھڑ گئے ہیںشفیق آنسو نہیں بچے ہیں غموں کے لہجے بدل گئے ہیں
وقت کا چاک چل رہا ہےزمین کی سانس اکھڑ رہی ہے
کشتی سے لڑ رہے ہیںتختے اکھڑ رہے ہیں
دیواروں کے پلستر اکھڑ جاتا ہےکاغذ، شور کرنا بھول جاتے ہیں
سب کچھ اکھاڑ کے لے گیاکیا اسے بھی؟
اگر امیدوں کے پیڑ پت جھڑ کی زد میں ہیںتو انہیں جڑوں سے اکھاڑ پھینکو
لیکن میرے پاس وقت اور ہنسی کم ہےبدن سے دل اکھڑ گیا ہے
یقین کی سانس اکھڑ چلی ہےجمیل خوابوں کے چہرۂ غمزدہ سے ناسور رس رہا ہے
چاپ کے پاؤںاکھڑ گئے تھے
''کون ستارے چھو سکتا ہےراہ میں سانس اکھڑ جاتی ہے''
تمام دکھڑے اکھاڑ پھینکوںمیں چاہتا ہوں کہ آنے والے نئے زمانے کی
کوئی تو ان کو اکھاڑ پھینکےکوئی تو ہو جو تمام دنیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books