aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ava fuck | rummy.qA7yK"
تند رو باد شمالی کا تریڑا آیاپھول تیورا سے گئے
اٹھ نئی پود لگانے کا ہے موسم آیاپھول اجڑے ہوئے گلشن میں کھلا دے تو نئے
اس کی خوشبو سے مانوس ہو کر اسے لے اڑاپھول خوشبو تو سب کے لیے ایک جیسے مگر
وہ اک ایسی آگ ہے جس کو صرف دہکنے سے مطلب ہےوہ اک ایسا پھول ہے جس پر اپنی خوشبو بوجھ بنی ہے
کنارے تک رسائی کا اشارہ بھی نہ ملتا ہوجب ایسا ہو تو ہر چشمے سے دھارے پھوٹ بہتے ہیں
اگر تھا پھول تو کیوں نہ بکھیری ہر طرف خوشبواگر خس تھا تو کام آتا کسی کے آشیانے میں
خیال آتا ہے اک پھول بننے والی ہےوہ کمسنی جو ہے منہ بند سی کلی کی طرح
گھنے بھیانک اندھیروں کی تہیں چیر کراک کالا پھول نکل آیا ہے
آ کر دیکھواس پودے پر پھول آیا ہے!
تیری بو باس لباس پھول یہ زیور تیرےخامشی تیری یہ آواز یہ چلنا تیرا آنا جانا
کون آیا ہےیہ کس نے پھونک کر رکھے قدم
جو پھول ہے چمن کی ادا پر نثار ہےیہ پندرہ اگست کا دن یادگار ہے
ترے نام آج زمانے کے مہکتے ہوئے پھولغالبؔ و میرؔ کے گلشن کا سلام آیا ہے
ہر برس رنگ پہ آتا ہی گیا یہ گلزارپھول تہذیب کے کھلتے گئے مٹتے گئے خار
جو اپنی آنکھوں کو آئینہ میرا کر نہ سکیگلے میں ڈالی نہ باہوں کی پھول مالا بھی
کون آیا ہے چڑھانے کو تمناؤں کے پھولان سلگتے ہوئے لمحوں کی چتاؤں کے قریب
اتر اتر مرے دامن پہ پھول برسا دےمچل کے ابر کے پردوں سے بے حجاب آیا
تم چیتھڑے پر بیٹھے زبان پہ پھول ہواور آواز کور سی کور
ایسا نہ ہو کہ پھول اڑائیں مری ہنسیاب تیرنے لگی مری آنکھوں میں جل پری
اگر گلابوں کو رنگ خورشید سے ملا ہےتو دھوپ کا حسن کون سے پھول کی عطا ہے؟
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books