aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bikharnaa"
ذرا یہ سرکشی کم کر لیں اپنی حد میں ٹھہریںابھرنا پھر بکھرنا اور بکھر کر پھر ابھرنا
سب کی سننا مگرتم بکھرنا نہیں
بھرنا چاہتے ہیںایک ایسی اڑان
ایک دو روز کا لمحہ ہے یہ ہستی اپنیسیکڑوں عکس ابھرتے ہیں بکھرنے کے لیے
موسم درد کا آنگن میں اترنا کیا ہےشاخ سے ٹوٹ کے پتوں کا بکھرنا کیا ہے
رنگ گل یوں ہی بکھر جائیں گےدکھ سب سکھ میں بدل جائیں گے
خوشبو کے قرب میں رنگوں کا بکھرنامیری سماعت ہے
کہیں پر بکھرنا کہیں پر سمٹناسمٹنا بکھرنا بکھرنا سمٹنا
پودوں پہ قطروں کا بکھرناپتوں کا دھل دھل کے نکھرنا
اسی بہتے ہوئے دریا میں اپنے خواب کا سونا بکھرنا ہےہمارے جسم کا سودا اسی مٹی سے ہونا ہے
شکستہ ہو چکا ہوں اب بکھرنا چاہتا ہوں میںتم اپنے گیسوؤں کی ہی پریشانی مجھے دے دو
توڑنا تمہاری سرحد میں تھااور بکھرنا میری
وہ ہاتھ چھوڑے تمہارا جانااور رستوں میں دھول بن کر مرا بکھرنا
کیا مجھے ٹوٹ کے ہر روز بکھرنا ہوگازندگی اتنا بتا دے تو مجھے تیرے لیے
ابھرنے کے لئےپھر بکھرنا ہے
ڈھل چکی رات بکھرنے لگا تاروں کا غبارلڑکھڑانے لگے ایوانوں میں خوابیدہ چراغ
چمک اٹھے ہیں سلاسل تو ہم نے جانا ہےکہ اب سحر ترے رخ پر بکھر گئی ہوگی
وہ قربتیں وہ جدائیاں سبغبار بن کر بکھر گئی ہیں
دیکھنا یہ ہے کہ کل تجھ سے ملاقات کے بعدرنگ امید کھلے گا کہ بکھر جائے گا
تو جان لینا کہ ہر پتنگے کے ساتھ میں بھی بکھر چکا ہوںتم اپنے ہاتھوں سے ان پتنگوں کی خاک دریا میں ڈال دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books