aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "darshan"
دل تو کسی درشن کا بھوکادل تو کسی درشن کا سوالی
ایک اسی کشمیر کا درشنکتنوں کے دکھ درد کا درپن
ترے جمال سے اے آفتاب ننکانہنکھر نکھر گیا حسن شعور رندانہ
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
کرتی ہوئی زمیں پر موتی نثار آئیدرشن کو آہ ہر کے تو ہریدوار آئی
بھائی جو الیاس ہیں اپنےکر لو تم سب درشن ان کے
انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاندپیاس بجھے کب اک درشن میں
چلو اب پیریڈ مہندی کا آیاکہیں درشن کہیں روپک کی چھایا
ہر گھڑی بیتاب ہیں ماما کے درشن کے لیےچھوٹے بچوں کے دلوں کو خوب بہلاتا ہے چاند
درشن کے جھروکے کی پڑی تھی یہیں بنیادہوتی تھی تلا دان میں کیا کیا دہش و داد
رہ گیا راہ میں جب کچھ بھی نہ کانٹوں کے سواتیرگی جھوٹ کی جب چھا گئی سچائی پر
لیب میں چور نظر سے گھستےکہ آج تو درشن ہو جائیں
کتنے ہی لوگ آئے ہیں درشن کے واسطےطائر جو مر گیا ہے نشیمن کے واسطے
فکر و آلام کے بادل میں ہیں انوار حیاتروشنی کیا کسی تنویر کا پرتو بھی نہیں
اس کا درشن کرا دےسجنی من کا میت ملا دے
زمانہ ہوا تیرے درشن کیےبہت چاک سینے کے میں نے سیئے
ویرانے گلشن کب ہوں گےاب آپ کے درشن کب ہوں گے
درشن کرنے اک دیوی کے ایک پجاری آیاسیس نوائے دیا جلایا اور چرنوں میں بیٹھ گیا
درشن کرنے دنیا آئےسب کے من کو یہ بہلائے
پل کے نیچے تاریکی سے کھیلی نہ کبھی سورج کی کرناور چاند دریچوں سے مجھ کو دینے آیا نہ کبھی درشن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books