aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dobaara"
بہت زیادہ نہ پینا کہ کچھ نہ یاد آئےجو لکھنؤ میں ہوا تھا وہ اب دوبارہ نہ ہو
چاٹ کر دیوار کو نوک زباں سے ناتواںصبح ہونے تک وہ ہو جاتی تھی دوبارہ بلند،
جب دوبارہ دوبارہ دوبارہ پڑیمیری دیوار میں زلزلے آ گئے
انساں وہ اٹھا جس کا ثانی صدیوں میں بھی دنیا جن نہ سکیمورت وہ مٹی نقاش سے بھی جوبن کے دوبارہ بن نہ سکی
گرے ہوئے ستاروں کودوبارہ آسمان میں ٹانکتے
اسی ڈر سےدوبارہ
کوئی بتائےکب یہ زمیں دوبارہ شعلہ زار بنے گی
میں سوچتا ہوں مجھے حزم و احتیاط سے کیایہ زندگی جو دوبارہ نہیں ملے گی مجھے
ہر آہ دوبارہ گننے کا جنون دے رہی تھیپر مجھے نکلنا تھا
مجھ سے دوبارا نہ کہےجاگ کر بھی نہ اٹھے بستر دنیا سے کیوں
فنا کے بعد دوبارہ حیات اگر ہوتیتو میں ضرور لپٹ کر تمہارے سینے سے
تو چلی جا کہ مجھے تیری ضرورت بھی نہیںمیں شب و روز کی مٹی سے دوبارہ بھی جنم لے لوں گا
میں ماں بھی ہوں زمین پردوبارہ اس کی جانب دیکھا
میں اس کیفیت میں دوبارہکسی طور شرکت نہیں کر سکوں گا
دوبارہ لوٹ آؤ تونہ پہلی بات رہتی ہے
قادر مطلق ہے تو ان کو دوبارہ ایج دےان شہیدوں کو تو دنیا ہی میں واپس بھیج دے
غور سے دوبارہ پڑھ لینے کے بعدیاد ہو جائے سبق بھولا ہوا
اور اب ان کا دیوان چھپادوبارہ وہی دربار سجا
لیا تھا دوبارہ ملنے کامیں اس جگہ پہ آیا تھا
دوبارہ جوڑ بھی لیں گےوہ پہلے سا نہیں رہتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books