aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maqaabir"
مردہ شاہوں کے مقابر سے بہلنے والیاپنے تاریک مکانوں کو تو دیکھا ہوتا
میرے سیاح بہت تو نے مقابر دیکھےسچ کہا صدیوں میں اک تاج محل بنتا ہے
بے حسی کے مقابر سجائے گئےاور میں چپ رہا
حلقوم تک ہیں کاٹ ڈالےاور سچے نیک لوگوں اور ولیوں کے مقابر توڑ کے
دائروں کے مقابر میں سو جائیں گےدائرے خواہشوں کے مقابر سہی
چپے چپے پر ہیں معابد اور ان کے مینارکوچے کوچے میں ہیں مقابر اور ان کے انوار
جدھر نگاہ اٹھی نفرتیں نظر آئیںقلندروں کے مقابر پہ خاک اڑتی ہے
آگ اور خون کی ریشمی چھتریاں کھولتی ہیںمقابر کی بے گوش تاریکیوں میں
جیسے بوسیدہ مقابر میں اجالے کی کرنتوڑ کر حلقۂ ظلمات کو لہراتی ہے
کسی یکجائی سے اب عہد غلامی کر لوملت احمد مرسل کو مقامی کر لو
مفلسی اور یہ مظاہر ہیں نظر کے سامنےسیکڑوں سلطان جابر ہیں نظر کے سامنے
میں اس عالم ترین دہر کی فکرت کا منکر تھامیں فسطائی تھا جاہل تھا اور منطق کا ماہر تھا
اس کی امیدیں قلیل اس کے مقاصد جلیلاس کی ادا دل فریب اس کی نگہ دل نواز
جیسے بیگانے سے اب ملتے ہو ویسے ہی سہیآؤ دو چار گھڑی میرے مقابل بیٹھو
سب مد مقابل تھےخسرو تھا کہ جم جو تھا
وقت کی روانی ہے بخت کی گرانی ہےسخت بے زمینی ہے سخت لا مکانی ہے
پھر یہ انساں آں سوئے افلاک ہے جس کی نظرقدسیوں سے بھی مقاصد میں ہے جو پاکیزہ تر
پھر اسی طرح جہاں ہوگا مقابل پیہمسایۂ زلف کا اور جنبش بازو کا سفر
مناظر کے عجوبے دیکھتا ہوںاسی دیوار میں کوئی خلا ہے
میں نے یہ کہا کوئی گلہ مجھ کو نہیں ہےیہ آپ کا حق تھا ز رہ قرب مکانی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books