aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marhuun-e-minnat"
تری چشم تصور کیکسی منصوبہ سازی کی نہیں مرہون منت بھی
ہے وصیہؔ بھی تری مرہون منت گومتیپھر لکھوں گی اور مل جائے جو فرصت گومتی
کسی دست چابک کی مرہون منتوہ اس کھیل میں ایک مہرے کی صورت
محبت کی بازی میں بے جان پتے کی صورتکسی دست چابک کی مرہون منت
نوع انساں کی خوشی مرہون منت ہے تریدوسروں پر ہو عطا گویا یہ جنت ہے تری
جیسے ہے بگولوں کا خداجس طرح پرواز کا ہے خبط مرہون ہوا
چارہ سازی ترے ناخن کی رہین منتغم گساری تری پلکوں کی روایات میں ہے
سامنے آؤں ترے تو کپکپاتے ہونٹ ہوںطرز منت کو مری تو طور طفلانہ بنا
پہلے پاسی چمار پیتے تھےمردم بے وقار پیتے تھے
اے دلبر ہندوستاںمفہوم آزادی ہے کیا
مردود حرم ٹھہرائے گئےجب خون کی ہولی رسم بنی
آج ہم پھر وہی مردان جری ہیں کہ جو تھے
ذہن ہے مجنون آداب سخندل پرانے رس کا رسیا ہے ابھی
ہم اہل صفا مردود حرممسند پہ بٹھائے جائیں گے
دہشت فردا نہیں ہے دوش کا ماتم نہیںپھول میری آنکھ کا منت کش شبنم نہیں
کیا ظلم ہے انسان ہو انسان کا دشمنمردان ہوس کار کی عادات بدل ڈال
تازہ خوں کے پیاسے افرنگی مردان رادخود یو آہن کے مانند
شہیدوں کی مردان غازی کی جا ہےیہاں اپنے قاعد کا بھی مقبرہ ہے
کچھ ننگ نہیں رنج اسیری کہ پرانامردان صفا کیش سے ہے رشتۂ زنجیر
ہمیں داستاں میں گھرا دیکھ کر کھلکھلائیں گےمبہوت و حیراں ہوں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books