aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazmuu.n"
یہی ہے دل کا مضمون اب تمہاری عمر کیا ہوگیہمارے درمیاں اب ایک بے جا تر زمانہ ہے
کوئی اقرار نہ میں یاد دلاؤں گا نہ تمکوئی مضمون وفا کا نہ جفا کا ہوگا
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
شاہد مضموں تصدق ہے ترے انداز پرخندہ زن ہے غنچۂ دلی گل شیراز پر
اگر یہ شوق کے مضموںوفا کے عہد نامے
بس وہی ایک ہی مضموں کہ مرے شہر کے لوگکیسے سہمے ہوئے رہتے ہیں گھروں میں اپنے
پہلی آوازاب سعی کا امکاں اور نہیں پرواز کا مضموں ہو بھی چکا
اک کہانی وقت لکھے گا نئے مضمون کیجس کی سرخی کو ضرورت ہے تمہارے خون کی
پھر پئے نذر نئے دیدہ و دل لے کے چلوںحسن کی مدح کروں شوق کا مضمون لکھوں
تیرے رخسار سے ڈھلتی ہوئی لالی سے سواتیرے ان شوخ خد و خال کے مضموں سے پرے
مضموں فراق کا ہوں ثریا نشاں ہوں میںآہنگ طبع ناظم کون و مکاں ہوں میں
جو مجھ ایسے ہیں رند ان کو بھی زعم پارسائی ہےاور اس مضمون کی اک دعوت افطار آئی ہے
وقت پر مضمون لکھو زور داروقت پر ڈٹ کر لڑو مردانہ وار
خود اپنے دل کا خون فضا میں اچھال کےمضموں لکھے ہیں ہم نے فراق و وصال کے
وقت بوڑھا منشی ہےجس کو خط کا سب مضمون
غم بے نام ترے نام سے موسوم بھی ہےحسن سے رابطۂ عشق کے مضموں ہیں بہت
۱سرشک خوں رخ مضمون پہ چلتا ہے تو اک رستہ
سیکڑوں مصرعے بدل کر رکھ دیے کچھ اس طرحنفس مضموں نذر ہو کر رہ گیا اصلاح کی
مری اردو تری الفت میں اب رنگون آیا ہوںترے عشاق کی محفل میں کچھ مضمون لایا ہوں
رواں زبانوں پہ اشعار کھو گئی تلوارحسین لفظوں کا انبار اڑ گیا مضموں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books