aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "salma"
سلمیٰؔ بھی ہو پہلو میں سلمیٰؔ کی محبت بھیہر شے سے فراغت ہو اور تیری عنایت بھی
بد نام ہو رہا ہوںسلمیٰ سے دل لگا کر
حریم حضرت سلمیٰ کی سمت جاتا ہوںہوا نہ ضبط تو چپکے سے آہ کر لوں گا
مری سلمیٰؔ مجھے لے چل تو ان رنگیں بہاروں میں!جہاں رنگیں بہشتیں کھیلتی ہیں سبزہ زاروں میں!
یہ اپنے حسن میں عذرائے وامقوہ اپنے ناز میں سلمائے اخترؔ
جس میں سلمیٰ کے تصور کے ہیں تارے روشنمیری آنکھوں ہے وہ عالم جذبات کی رات
دعوتبہار بیتنے والی ہے آ بھی جا سلمیٰ
مری سلمیٰؔ کو اس نے شاد اور ناشاد دیکھا ہےگہے مسرور گاہے مائل فریاد دیکھا ہے
اور موتی موتی کہانیوں میں ٹانک دیتی ہوںسچے سلمیٰ اور روپہلے گوٹے کی طرح
تھی خواہش کسی کیکہ میں زندگی کا
سلمیٰ نے جس کوبیٹی بنایا
مانا کہ دل افروز ہے افسانۂ عذرامانا کہ دل آویز ہے سلمیٰ کی کہانی
احمد ببلو بابو سلمیٰایک جماعت کے یہ بچے
میں بھی حیران ہوں اس ہمت عالی پہ کہیںحسن سلمیٰ کے تصور کا یہ اعجازؔ نہ ہو
تمام عمر جو اپنے لئے نہ مانگ سکیوہ سب دعائیں تمہارے لئے ہی مانگی ہیں
وہ جیسے سلمیٰ ستارے کی طرح ٹانکے گیہیں میری آنکھوں میں کب سے ستارے رقص کناں
کبھی رلائے گلے لگا کرکبھی ہنسائے یہ گدگدا کر
بہار حسن کا تو غنچۂ شاداب ہے سلمیٰتجھے فطرت نے اپنے دست رنگیں سے سنوارا ہے
بربط سلمیٰ کے تاروں کی صدائے دل کشآبشاروں کی ندا
ایک مقبولیت کی ساعت میںآئی ہونٹوں پہ اک دعا ایسے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books