aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tarz-e-takalluf"
دوستو ہم نفسو جد و جہد تیز کروبے نواؤں کے لئے طرز فغاں بن جاؤ
زبان خموشی نے سیکھی ہے طرز تکلمیقیں ہے
بہ طرز تیشۂ فرہاداک دن
طرز مستی و خودی تیرے گلے کا ہار ہےتو وہ مینا ہے کہ اس سے اک جہاں سرشار ہے
آپ گو پانی الچتے ہیں بہ طرز دل نشیںناؤ کا سوراخ لیکن بند فرماتے نہیں
اے آب رود گنگا اف ری تری صفائییہ تیرا حسن دلکش یہ طرز و دلربائی
زباں زد ہو رہی ہے آج کل ان کی دلآویزیبڑا دل کش ہے ان کپڑوں کا طرز رنگ آمیزی
شمع ہے بے گداز توطرز طواف منجمد
اسی نے طرز تکلم کی چاشنی دی ہےاسی نے علم کی خوش رنگ زندگی دی ہے
بدل دے بادۂ کہنہ بدل دے ساغر گل کوبدل دے طرز مے نوشی بدل دے رنگ محفل کو
طرز و عادات نےوقت و حالات نے
کس غضب کی سادہ لوحیقہر وہ طرز خرام
بات بات میں طرز نو تھیتیری دانش تیری حکمت
طرز خرام کے پھول کھلے تھےآتی جاتی راہ گزر پر
وہی سحر الم طاری ہےپھر اسی طرز کہن
وہ ایک طرز سخن کی خوشبووہ ایک مہکا ہوا تکلم
طرز افکار بدل جاتی ہےصحرا آ جاتے ہیں دیواروں میں
جو ہے طرز بادہ کشاں یہی جو ہے میکدے کا سماں یہیخم و شیشہ میں مئے لالہ گوں یوں ہی سڑ رہے گی دھری دھری
وہی چال آواز قد رنگ مدھموہی طرز گفتار ٹھہراؤ کم کم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books