aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tere dar se uTh kar jidhar jaauun main"
اٹھ کے در سے تمہارے اگر جائیں گےتم ہی کہہ دو کہاں اور کدھر جائیں گے
جس طرح حسرتوں کے مرگھٹ میںدھیرے دھیرے سلگ رہا ہو دھواں
تیرے ماتم میں مجھ سے کہتے ہیںدھڑکنیں دل کی جا پہنچتی ہیں
مرے خدایا میں زندگی کے عذاب لکھوں کہ خواب لکھوںیہ میرا چہرہ یہ میری آنکھیں
حبیب تو ہے سمیع العلیم بھی تو ہےعظیم تو ہے رحیم و کریم بھی تو ہے
اے مری بیگم نہ تو میری خودی کمزور کریہ شریفوں کا محلہ ہے نہ اتنا شور کر
تیری ہی جستجو مجھے تیرا ہی انتظار ہےتجھ سے بچھڑ کے اے صنم چین ہے نہ قرار ہے
تھی اک ایسی رات کہ ہم دونوں تنہا تھےچاند بھی ہم بھی
میں اوس بن کے برس جاؤں تیرے سبزے پرمیں گیت بن کے تری وادیوں میں کھو جاؤں
چھوڑ دے مطرب بس اب للہ پیچھا چھوڑ دےکام کا یہ وقت ہے کچھ کام کرنے دے مجھے
تیرے غم میں کتنا نازک ہو گیا ہے دل کہ اباس بھرے بازار میں
یہاں ان سلوٹوں پر ہاتھ رکھ دوںیہ لہریں ہیں بہی جاتی ہیں اور مجھ کو بہاتی ہیں
جہاں زاد نیچے گلی میں ترے در کے آگےیہ میں سوختہ سر حسن کوزہ گر ہوں!
شفق کی دلہن اپنے غرفے سے کب تک مجھے دیکھ کر مسکراتی رہے گیسنہری لبادے کی زر کار کرنیں کہاں تک یوں ہی گنگناتی رہیں گی
اک دشت میں سنا ہے کہ اک خوب تھا ہرنبچہ ہی تھا ابھی نہ ہوا تھا بڑا ہرن
ایک ہی پل کے لیے بیٹھ کے پھر اٹھ بیٹھیآنکھ نے صرف یہ دیکھا کہ نشستہ بت ہے
تری چشم مے گوں کا لبریز ساغرجوانی تری کیف آور جوانی
(۱)اے سب سے اول اور آخر
نہیں معلوم زریونؔ اب تمہاری عمر کیا ہوگیوہ کن خوابوں سے جانے آشنا نا آشنا ہوگی
درد الفت یوں ہی تھا رگ رگ میں ساری ہائے ہائےکیوں لگایا پھر وفا کا زخم کاری ہائے ہائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books