aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नीयत-ए-शौक़"
منزلیں زیر قدم جلد سمٹ آئیں گیجذبۂ شوقؔ ذرا اور بڑھاؤ یارو
نہ ہو جائے کہیں زیر و زبر یہ آئینہ خانہنگاہ شوقؔ سے جلووں کی حیرانی نہیں جاتی
موج ہوائے شوق اسے پائمال کررکھیں گے خاک دل کو کہاں تک سنبھال کر
قسم قسم کی تصانیف سے بھری ہوئی لمبی لمبی الماریوں کے پاس فاؤسٹ جین ایر، سلامیو اور پیام مشرق پڑھتے پڑھتے جب کبھی مجھے راجدہ کا خیال آتا تو میں آپ سے شرمسار سا ہو جاتا۔ جیسے وہ کوئی لڑائی، مارکٹائی والی فلم ہو، جسے میں نے کبھی بڑے شوق سے دیکھا ہو۔۔۔ پھر بھی کسی وقت جب بارش موسلادھار ہو رہی ہوتی تو میں لائبریری کی بالکونی میں کھڑا نیچے کالج کے پلاٹ...
کیا خوب ہے یہ عالم دنیائے شوق بھیاک بے وفا سے مجھ کو محبت ہے کیا کروں
جادۂ شوق میں یہ بھی مجھے معلوم نہیںدن کہاں بیت گیا رات کہاں گزری ہے
جناب شوقؔ بے حد مضطرب ہیںمگر نزدیک مے خانہ نہیں ہے
فرصت ملے کبھی تو شب غم سے پونچھناٹوٹے ہیں چشم شوقؔ سے تارے کہاں کہاں
بھیجنا ہے مجھے اک ماہ جبیں کا خط شوقشوقؔ صاحب کہیں ملتا نہیں بڑھیا کاغذ
دیکھی نگاہ شوق میں جب غم کی داستاںانداز حسن اور نکھرتا چلا گیا
قصد گلہ نہ تھا مگر حشر میں جوش شوق سےہاتھ مرا نہ رک سکا دامن یار دیکھ کر
تمنا ہے کہ عمر شوقؔ گزرے تیرے قدموں میںتری زلفوں کے سائے میں یہ اپنے روز و شب کاٹے
التجائے شوق ہو لب پر نہ عرض مدعاکیف آور ہو جو ہم نظروں سے افسانہ کہیں
اے کنولؔ انتہائے شوق نہ پوچھرات دن شغل نغمہ خوانی ہے
ٹھہرا ہو ایک پل بھی جہاں کاروان دلآیا نہ راہ شوق میں ایسا نگر کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books