aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Mukammal"
ابن انشا
1927 - 1978
شاعر
ساغر صدیقی
1928 - 1974
میراجی
1912 - 1949
نظیر اکبرآبادی
1735 - 1830
سلیم کوثر
فانی بدایونی
1879 - 1941
رئیس امروہوی
1914 - 1988
حکیم ناصر
1947 - 2007
واجد علی شاہ اختر
1823 - 1887
جہانگیر نایاب
خورشید رضوی
حفیظ جونپوری
1865 - 1918
حفیظ بنارسی
1933 - 2008
معین شاداب
علی جواد زیدی
1916 - 2004
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتاکہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دومیں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو
سب خواہشیں پوری ہوں فرازؔ ایسا نہیں ہےجیسے کئی اشعار مکمل نہیں ہوتے
وہ آدمی نہیں ہے مکمل بیان ہےماتھے پہ اس کے چوٹ کا گہرا نشان ہے
ممتاز ترین جدید شاعروں میں شامل، فلم نغمہ نگار اور نثر نگار، اپنی غزل ’’کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا‘‘ کے لئے مشہور۔
मुकम्मलمکمل
perfect, complete
ہومیوپیتھک
ڈاکٹر ریکویگ
ہومیوپیتھی
الف لیلہ (ہزار داستان مکمل)
نامعلوم مصنف
داستان
زندہ رود
جاوید اقبال
سوانح حیات
مقدمہ تاریخ ابن خلدون
عبد الرحمٰن ابن خلدون
تاریخ
اردو اسٹیج ڈراما
ڈاکٹر اے بی اشرف
ڈرامہ کی تاریخ و تنقید
مکمل تاریخ اسلام
شوکت علی فہمی
تاریخ اسلام
مکمل کمپیوٹر ٹریننگ گائیڈ
شفقت علی
دیگر
الف لیلیٰ
مکمل شرح کلام غالب
آسی الدنی
شرح
سید امیر علی
مکمل راج ترنگنی
پنڈت کلہن
ہماری آزادی
ابوالکلام آزاد
بانگ درا
علامہ اقبال
مجموعہ
مکمل شرح دیوان غالب
مکمل رمل سرخاب
رگھبیر سنگھ
ظلم اور صبر کا یہ کھیل مکمل ہو جائےاس کو خنجر جو دیا ہے مجھے سر بھی دینا
رنگ محفل چاہتا ہے اک مکمل انقلابچند شمعوں کے بھڑکنے سے سحر ہوتی نہیں
گھر کی اس بار مکمل میں تلاشی لوں گاغم چھپا کر مرے ماں باپ کہاں رکھتے تھے
چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پرچھت پہ آ جاؤ مرا شعر مکمل کر دو
بس ترا نام ہی مکمل ہےاس سے بہتر بھی نظم کیا ہوگی!
اب مرا دھیان کہیں اور چلا جاتا ہےاب کوئی فلم مکمل نہیں دیکھی جاتی
جسے کہتے ہو تم اک قطرۂ اشکمرے دل کی مکمل داستاں ہے
محبت، ہجر، نفرت مل چکی ہےمیں تقریباً مکمل ہو چکا ہوں
لالہ و گل سے تجھ کو کیا نسبتنا مکمل سے استعارے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books