تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dil-farebii"
انتہائی متعلقہ نتائج "dil-farebii"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
nazar-e-dil-fareb
नज़र-ए-दिल-फ़रेब نَظَرِ دِل فَریب
دل کو لبھانے والی نگاہ ، فریفتہ کرنے والی نظر
suurat-e-dil-fareb
सूरत-ए-दिल-फ़रेब صُورَتِ دِل فَریب
دل کو لبھا لینے والی شکل
مزید نتائج "dil-farebii"
غزل
طرز باغبانی میں شدت نمو خیزی کیسے گل کھلائے گی
نیم وا شگوفوں کے رنگ دل فریبی میں بوئے تاجرانہ ہے
عین الدین عازم
نظم
برسات کی شام
سر اٹھا کر آسماں کی جامہ زیبی دیکھیے
اس کی رنگینی میں کیا ہے دل فریبی دیکھیے
بسمل الہ آبادی
غزل
مجھے حیرت ہے گلزار جناں کی دل فریبی پر
خزاں جس کو نہیں وہ گلستاں پھر گلستاں کیوں ہو

