تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "sad"
انتہائی متعلقہ نتائج "sad"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "sad"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "sad"
غزل
یکایک از دل دو چشم جادو بصد فریبم بہ برد تسکیں
کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بتیاں
امیر خسرو
غزل
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں کب ہات میں تیرا ہات نہیں
صد شکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں
فیض احمد فیض
غزل
نظر تغافل یار کا گلہ کس زباں سیں بیاں کروں
کہ شراب صد قدح آرزو خم دل میں تھی سو بھری رہی
سراج اورنگ آبادی
نظم
درخت زرد
وہ ہنستی ہو تو شاید تم نہ رہ پاتے ہو حالوں میں
گڑھا ننھا سا پڑ جاتا ہو شاید اس کے گالوں میں