aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",308"
صبح کو آئے ہو نکلے شام کےجاؤ بھی اب تم مرے کس کام کے
فطرت حسن میں اگر اہلیت وفا نہیںمجھ کو خدا سے ہے گلہ آپ سے کچھ گلہ نہیں
آنسو کو گل ناب سمجھ کر نور اجالا کرتے تھےرات کی رات میں دو تاروں کا چاند بنایا کرتے تھے
حصار ذات سے باہر نکل کے دیکھ لیازمانے ہم نے ترے ساتھ چل کے دیکھ لیا
تم عشق کرو مت کرو الزام تو دیں گےبے نام سے رشتے کو کوئی نام تو دیں گے
کف مومن سے نہ دروازۂ دوراں سے ملارشتۂ درد اسی دشمن ایماں سے ملا
جتنی شدت سے رقص جاری ہےاس سے لگتا ہے زخم کاری ہے
آج پھر روبرو کرو گے تممجھ سے کیا گفتگو کرو گے تم
یوں تو زحمت سے لکھے جاتے ہیں ہمخیر مصرعوں میں کہاں آتے ہیں ہم
کیا برابر کا محبت میں اثر ہوتا ہےدل ادھر ہوتا ہے ظالم نہ ادھر ہوتا ہے
کچھ تو چہرے پہ خون رہنے دےتھوڑا دل میں سکون رہنے دے
بجھائی آگ تو روشن ہوا دھواں سا کچھہمارے ہاتھ میں آیا ہے رائیگاں سا کچھ
رنگ لایا مرا بے برگ و نوا ہو جانااتنا آسان نہ تھا اس کا خدا ہو جانا
ایسا علاج حبس دل زار چاہئےاک در فصیل جاں میں ہوا دار چاہئے
رنج اک تلخ حقیقت کا فقط ہے مجھ کومیرے احباب نے آنکا ہی غلط ہے مجھ کو
تبسم لب پر آنکھوں میں نمی ہےخدا جانے یہ غم ہے یا خوشی ہے
نیا دل نیا حوصلہ چاہتا ہوںہر اک گام شوق آشنا چاہتا ہوں
تم جس کو ڈھونڈتے ہو یہ محفل نہیں ہے وہلوگوں کے اس ہجوم میں شامل نہیں ہے وہ
ہنگامہ بپا حشر کا اے دوستو جب ہوساقیٔ گل اندام ہو اور بنت عنب ہو
خشک دریا پڑا ہے خواہش کاخواب دیکھا تھا ہم نے بارش کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books