aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جد_و_جہد"
جد و جہد کی جس سے باتیں ہوتی ہیںکیا ہوگا جب اک دن مخبر نکلے گا
پانے کی جد و جہد میں عمریں گزر گئیںاک بار تجھ کو کھونے کا بھی حوصلہ کروں
تیلیوں کی سخت جانی اور میری جد و جہدپھر کہاں پرواز کی خواہش رہے جب پر گیا
جنہیں مقصد میں اپنے کامیابی ہو نہیں پاتیوہ جد و جہد کرتے ہیں مگر پیہم نہیں کرتے
جو سر نوشت میں ہے اس کو ہو کے رہنا ہےتو کس بھروسے پہ انسان جد و جہد کرے
رسم یزید ظلم ہے ہر بار عارضیدین حسین جد و جہد ہے مدام ہے
رہ طلب کی سختیوں کے شکوے لب بہ لب ہوئےسرور جد و جہد کو خمار کر لیا گیا
نہ جد و جہد مسلسل نے سوز و ساز حیاتمثال شجر زمیں بوس میں جمود میں تھا
تھک گیا جب جسم و جاں کے بوجھ کو ڈھوتے ہوئےچل دیا وہ موت کے آغوش میں سوتے ہوئے
تجھے یہ بے صرفہ جد و کد ہے کشاکشی میں بھی شد و مد ہےنفس کی تجھ کو اگر مدد ہے سفر ہے اس جا وطن کے اندر
عشق پیام جد و عمل ہے عشق جہاد زندہ دلاںآج بھی ہے ہر دشت طلب میں اہل جنوں کا نام بہت
قائل بہ دل ہوں تب عمل حب کا میں کہ جباس شوخ سے بہ جد و کد عاملاں ملوں
موت کیا ہے محفل عیش و نشاطمحنت و جہد بقا ہے زندگی
آ گئی صدمۂ فرقت سے اجل عاشق کیہجر محبوب فراق جسد و جاں نکلا
جلا سکے جو دل و جاں وہی نظر قاتلوگرنہ سوز و تپش ہے کہاں شرارے میں
روح کہاں کی جب جسم و جاں پر بن آئی ہوکوئی قلندر کوئی پیمبر یاد نہیں آتا
جب دل و جاں لئے آتا ہوں گلی میں تیریکون ہے جو مرا سامان پکڑ لیتا ہے
جو قلب و جاں میں ہے خوشبو کسی کی زلفوں کیاسی کو اپنی متاع جلیل لکھتے رہے
وہ بزمؔ جو دل و جاں سے عزیز تھا ہم کواسی عزیز نے دی ہیں اذیتیں کیا کیا
جلد و ماہ تو گھر سے نکلاشکر ہے چاند کدھر سے نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books