aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جلائے_گا"
پہلے خود کو جلائے گا سورجپھر کہیں جگمگائے گا سورج
مرے مزار پہ آ کر دیے جلائے گاوہ میرے بعد مری زندگی میں آئے گا
آندھیوں میں دئے جلانے سےراہبر راہ بھول جائے گا
ستی شمع پروانے کے ساتھ ہوگیجلائے گا اس کو جلانا ہمارا
شعلۂ عشق کیا خبر پیکاںؔمیرے دل کو جلائے گا کب تک
اجنبی مسافر کو راستہ دکھائے گاکون اپنی چوکھٹ پر اب دیا جلائے گا
کوئی جلائے گا کیا سوختہ نصیبوں کوکہ راکھ آگ پکڑتی نہیں جلانے سے
طاہر عدیمؔ اپنا دیا کیا جلائے گاجس نے مرا چراغ بھی جلنے نہیں دیا
جو خود اداس ہو وہ کیا خوشی لٹائے گابجھے دیے سے دیا کس طرح جلائے گا
امید سحر بھی تو وراثت میں ہے شاملشاید کہ دیا اب کے جلائے گا کوئی اور
رات کے اندھیروں کو روشنی وہ کیا دے گااک دیا جلائے گا سو دیے بجھا دے گا
کون تا صبح جلائے گا تمنا کے چراغشام سے ٹوٹ گئی آس تو پھر کیا ہوگا
بھیگا ہوا لباس بدن بھی جلائے گااس سے کہو کہ سر سے وہ گاگر اتار دے
اتنی امید تو ہے اپنے پسر سے مجھ کومیری تربت پہ جلائے گا دیا میرے بعد
نیرؔ غموں کی تیز ہواؤں کے سامنےکب تک خیال و خواب کی شمع جلائے گا
کبھی تو کوئی لہو کے دئیے جلائے گاچلو نشان قدم اپنا چھوڑ کر جائیں
لگائی جس طرح سے آگ اس نے ساری دنیا میںجلائے گا خود اپنا آشیانہ دیکھتے جاؤ
جی جلائے گا یہ آوارہ و بے در ہونادل دکھائیں گے یہ مہکے ہوئے گھر اب کے برس
ہماری آتا شرر بار ہو کہ نالۂ گرجلائے گا تجھے او آسماں کوئی نہ کوئی
جو تیل ڈال رہا ہے اسے نہیں معلوماسی کے گھر کو جلائے گا کل اسی کا چراغ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books