aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سر_شاخ_جاں"
ہوائیں بھرنے لگیں خوشبوؤں کے پیمانےجو چند پھول سر شاخ جاں نکل آئے
یہ کس کی یاد کی بارش میں بھیگتا ہے بدنیہ کیسا پھول سر شاخ جاں کھلا ہوا ہے
یہاں جو ہے تنفس ہی میں گم ہےپرندے اڑ رہے ہیں شاخ جاں سے
شاخ جاں سوکھتی جاتی ہے تمامدرد کا پھول کھلا جاتا ہے
شاخ جاں پہ یہ پیار کی شبنمپہلے میری تھی اب تمہاری ہے
نہ گل کوئی دل کے شجر پر کھلانہ کوئی ثمر شاخ جاں میں رہا
کسی پہ برق گری شاخ جاں سلگ اٹھیکسی پہ سنگ چلے سر مرا نشانہ رہا
تمام عمر ترے غم کی آبیاری کیتو شاخ جاں میں گل تازہ کا ثمر آیا
بہت دنوں تک یہ موسم گل نہیں رہے گاجو شاخ جاں پر گلاب آئیں تو لوٹ آنا
کہ جس کی دھن پہ مری شاخ جاں دھمال میں ہےبجا ہے دل میں کوئی جل ترنگ جانتی ہوں
یہ جو چھوٹی سی ہے کلی سر شاخباغ کی باد شاہزادی ہے
وہ سر شاخ تو مہکتا ہوااور سر خاک سوکھتا ہوا میں
یہ تو جو نہیں تجھ سا سندرسر شاخ کھلا ہے کون ہے یہ
ہوا سے ہے کلی جنباں سر شاخیہ کن ہاتھوں میں نیزے کی انی ہے
غموں کے پھول سر شاخ مسکراتے ہیںاداسیوں کے یہ موسم کہاں سے آتے ہیں
غنچہ جو سر شاخ چٹکتے ہوئے دیکھاپہلو میں بہت دل کو دھڑکتے ہوئے دیکھا
عابدہ تھی اسی تاریک گلی میں ڈوبیصبح ہو جائے سر شاخ دکھائی دے گی
جو دل و نظر کا سرور تھا مرے پاس رہ کے بھی دور تھاوہی ایک گلاب امید کا مری شاخ جاں پہ کھلا نہیں
جھلس گئے ہیں سر شاخ خار گلشن میںنہ راس آیا گلابوں سے اختلاط اب کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books