aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عالمی"
جس وقت بھی وہ عالمی نیٹ آن کرے گاای میل دلا دے گی اسے یاد ہماری
جو شخص تجھ کو فرشتہ دکھائی دیتا ہےوہ آئنے سے ڈرا سا دکھائی دیتا ہے
خواب میں گر کوئی کمی ہوتیآنکھ مدت سے کھل چکی ہوتی
وہ جو ہر راہ کے ہر موڑ پہ مل جاتا ہےاب کے پوچھیں گے کہ اس شخص کا قصہ کیا ہے
مرا بدن ہے مگر مجھ سے اجنبی ہے ابھیمرے خیال سے مجھ میں کوئی کمی ہے ابھی
آج پھولوں کے عالمی دن پراس نے بھیجے ہیں خار پھولوں کے
آتے جاتے موسموں کی دھڑکنیںعالمی خدمات میری زندگی
دے گیا آخری صدا کوئیفاصلوں پر بکھر گیا کوئی
جہاں عورتیں حکمراں ہو گئی ہیںوہاں عالمی تانے بانے بہت ہیں
کسی مقام پہ ہم کو بھی روکتا کوئیمگر اڑائے لئے جاتی ہے ہوا کوئی
تم نے جب گھر میں اندھیروں کو بلا رکھا ہےاٹھ کے سو جاؤ کہ دروازے پہ کیا رکھا ہے
وہ اک نگاہ جو خاموش سی ہے برسوں سےیہ کون جانے وہ کیا کہہ رہی ہے برسوں سے
جب سے الفاظ کے جنگل میں گھرا ہے کوئیپوچھتا پھرتا ہے میری بھی صدا ہے کوئی
جب بھی کمرے میں کچھ ہوا آئیمیں نے جانا وہی صدا آئی
کیا خبر کب سے پیاسا تھا صحراسارے دریا کو پی گیا صحرا
تھوڑی تھوڑی سی دی گئی سب کوزندگی عالمی تبرک ہے
مجھ کو جب غور سے تکتے ہیں زمانے والےہو بہو لگتے ہیں تصویر بنانے والے
عمر صحرائے خموشی میں گزاریں کیسےبار بار اس کی جگہ خود کو پکاریں کیسے
یوں چبھ رہا ہے آنکھ میں منظر ذرا ذراتنکا ہو جیسے زخم کے اندر ذرا ذرا
یوں چمن کی تیرگی میں روشنی دیکھی گئیآگ اپنے آشیاں کو ہی لگی دیکھی گئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books