تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ناکارا"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ناکارا"
غزل
کس دن دامن کھینچ کے ان نے یار سے اپنا کام لیا
مدت گزری دیکھتے ہم کو میرؔ بھی اک ناکارہ ہے
میر تقی میر
غزل
آوارہ سہی ناکارہ سہی دیوانہ سہی تم سا نہ سہی
خود اپنا سہی میں یا نہ سہی کیا فکر تمہارا ہو تو گیا