aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अतश"
عطش کی نیند بہت بڑھ گئی ہے آنکھوں میںچلو فرات کی باہوں میں سو کے دیکھتے ہیں
اٹھ رہی ہے میری مٹی سے صدائے العطشخالی مشکیزہ لئے اپنا گھٹا خاموش ہے
یہ دل لب تشنہ تیغ یار کا ہے رات بھر کرتاصدائے العطش جوں نالۂ شب گیر پہلو سے
اترا کنار بحر عطش ایک قافلہختم اس پہ تشنگی کا سفر ہے چلے چلو
پتہ رقیب کا دے جام جم تو کیا ہوگاوہ پھر اٹھائیں گے جھوٹی قسم تو کیا ہوگا
عطش عطش کی صدائیں اٹھی سمندر سےتو دشت پیاس کے چشمے کہاں لگائیں گے
بیکلی کا گماں عطشؔ تھا مگریہ نہ سمجھا تھا اس قدر ہوگی
جادہ عمر عطشؔ پاؤں کی گردش ٹھہریدشت سمٹا نہ کبھی دامن صحرا گزرا
یوں رزم آب و عطش میں شکست آب کو دیوفا کدوں میں وفا نام پڑ گیا تیرا
کشتیٔ زیست کھے رہے ہیں عطشؔبحر کار محال میں گم ہیں
دن بھر کی عطشؔ دھوپ کو دامن میں سمیٹےمیں شام کے سورج کی طرح ڈوب رہا ہوں
ساقی و رند بادہ کش اور پکاریں العطشآتے ہیں سب کو غش پہ غش آج شراب کیا چلی
غبار دنیا میں گم ہے جب سے سوار وحشتعطش عطش دشت و کوہ و دریا پکارتے ہیں
العطش چلا رہے ہیں سارے ہی پیر و جواںابر باراں بھیج دے رحمت کا پانی بھیج دے
وہ بیکسی ہے کہ العطش کی صدائیں خاموش ہو گئی ہیںکہاں ہے کوئی حسین یارو کہ ہر طرف ہے سراب روشن
آنکھوں میں کھینچ لیجئے عکس جمال یاراک کوزۂ عطش میں سمندر اٹھائیے
چند خیمے عطش عطش کی صداکتنی بے چین ہو رہی ہے فرات
وہ العطش کی صدائیں وہ کرب تشنہ لبیفرات جس کے تصور سے آب آب ہوا
عطش عشق کی لذت یہ ملی ہے ہم کوجا گریں آگ میں اور ہوں نہ دوچار دریا
عطش کو خیمہ لگانا ہے میری پلکوں پرمیں کیسے آنکھوں کے دریا میں قحط آب کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books