aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अर्सा"
کرتا ہوں جمع پھر جگر لخت لخت کوعرصہ ہوا ہے دعوت مژگاں کیے ہوئے
جاں داد گاں کا حوصلہ فرصت گداز ہےیاں عرصۂ طپیدن بسمل نہیں رہا
وہ زخم بھر گیا عرصہ ہوا مگر اب تکذرا سا درد ذرا سا نشان باقی ہے
اے عرصۂ طلب کے سبک سیر قافلوٹھہرو کہ نظم راہ گزر کر رہے ہیں ہم
عرصۂ ہستی میں اب تیشہ زنوں کا دور ہےرسم چنگیزی اٹھی توقیر دارائی گئی
عرصۂ فرقت و فراق ایسا طویل تو نہ تھابھول رہے ہو تم مجھے میں کوئی اجنبی نہیں
ایک مدت ہوئی اس کو روئے ہوئے ایک عرصہ ہوا مسکرائے ہوئےضبط غم کا اب اور اس سے وعدہ نہ ہو ورنہ بیمار کا دم نکل جائے گا
عرصۂ حشر میں وہ آ پہنچےصاف میدان ہوا جاتا ہے
وحشت پہ میری عرصۂ آفاق تنگ تھادریا زمین کو عرق انفعال ہے
بہت عرصہ گنہ گاروں میں پیغمبر نہیں رہتےکہ سنگ و خشت کی بستی میں شیشہ گر نہیں رہتے
عرصۂ خواب میں رہنا ہے کہ لوٹ آنا ہےفیصلہ کرنے کی اس بار ہے باری اس کی
عرصۂ محشر میں تجھ کو ڈھونڈ لاؤں تو سہیکوئی چھپ سکتی ہے جو صورت ہو پہچانی ہوئی
چال پر پھر سے نمایاں تھا دلآویزی کا زعمجس کو واپس آتے آتے کس قدر عرصہ لگا
شب درد و غم سے عرصہ مرے جی پہ تنگ تھاآیا شب فراق تھی یا روز جنگ تھا
کیا چھپے راز الٰہی دل شیدائی کاعرصۂ حشر تو بازار ہے رسوائی کا
ایک عرصہ ہوا کہ نیند سے بھیآمنا سامنا نہیں ہوتا
اور کیا میرے لیے عرصۂ محشر ہوگامیں شجر ہوں گا ترے ہاتھ میں پتھر ہوگا
عزمؔ اس عرصۂ نا مرادی سے گھبرا کے یہ مت کہوایسی بے رنگ سی زندگی کس لیے کس جزا کے لیے
ذرے ہی سہی کوہ سے ٹکرا تو گئے ہمدل لے کے سر عرصۂ غم آ تو گئے ہم
سراسر تاختن کو شش جہت یک عرصہ جولاں تھاہوا واماندگی سے رہ رواں کی فرق منزل کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books