aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ताबा-ए-फ़क़्र"
آؤ کعبے سے اٹھیں سوئے صنم خانہ چلیںتابع فقر کہے صولت شاہانہ چلیں
تمہیں دل دے تو دے تاباںؔ یہ ڈر ہےہمیشہ کو تمہارا ہو نہ جائے
تصور میں تاباںؔ یہ کھویا ہوا ساافق پر سر شام کیا دیکھتا ہے
مشعل راہ بن کے اے تاباںؔان کے جلووں کی روشنی آئی
وہ بھی لمحہ آئے گا تاباںؔ رہ ہستی میں جوتیرے پژمردہ لبوں کو کو دے جائے گا
تو اس نگاہ سے پی وقت مے کشی تاباںؔکی جس نگاہ پہ قربان پارسائی ہو
پیکر الفت ہوں میں تاباںؔنفرت میرا کام نہیں ہے
وہ پوچھتے ہیں کہ دن کس طرح گزرتے ہیںیہ کوئی بات ہے تاباںؔ انہیں بتانے کی
یہ وقت وہ ہے کہ اپنے دیار میں تاباںؔہر ایک شخص غریب الدیار جیسا ہے
دیکھو دل تاباںؔ میں گنجائشیں کتنی ہیںاس فرش پہ رہ کر بھی ہم عرش پہ چلتے ہیں
غیر ہرجائی مرا یار لیے جاتا ہےمجھ پہ تاباںؔ یہ ستم آج بڑا ہوتا ہے
آشیاں باغ میں آباد تھا کل بلبل کاہائے تاباںؔ یہ سبب کیا ہے کہ ویران ہے آج
تاباںؔ یہ غزل اہل شعوروں کے لیے ہےاحمق نہ کوئی سمجھے تو جانے مرا دھندس
میں نے کب دعویٰ الہام کیا ہے تاباںؔلکھ دیا کرتا ہوں جو دل پہ گزرتی جائے
یہ مے کدہ ہے کلیسا و خانقاہ نہیںعروج فکر و فروغ نظر کی منزل ہے
وہ خاک سمجھیں گے راز گل و سمن تاباںؔجو رنگ و بو کو فریب نظر سمجھتے ہیں
یہ کہیے ذوق جنوں کام آ گیا تاباںؔنہیں تو رسم و رہ آگہی نے مارا تھا
کس طرح دست ہنر میں بولنے لگتے ہیں رنگمدرسے والوں کو تاباںؔ کون سمجھا پائے ہے
ذکر آیا تھا حیات ابدی کا تاباںؔلوگ کیوں تکنے لگے کوچۂ قاتل کی طرف
بڑے بڑوں کے قدم ڈگمگا گئے تاباںؔرہ حیات میں ایسے مقام بھی آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books