aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुतबा-ए-वाला"
میں اگر رونے لگوں رتبۂ والا بڑھ جائےپانی دینے سے نہال قد بالا بڑھ جائے
تسخیر کائنات کے دعوے بجا سہیہم رتبۂ خدا بھی ہوا ہے بشر کہیں
تیرا نور ظہور سلامت اک دن تجھ پر ماہ تمامچاند نگر کا رہنے والا چاند نگر لکھ جائے گا
چھونے والا تری جبیں کومیرا دست خیال ہوگا
درگزر کرنے کی عادت سے ملا ہے یہ مقامپھول برسانے لگا زہر اگلنے والا
وہ رات آخر ہوئی تو کیا یہ دن کب رہنے والا ہےستارے ماند ہوتے ہیں اگر سورج بھی ڈھلتے ہیں
آئینہ تن تنہاسچ بولنے والا ہے
کاٹ دی وقت نے زنجیر تعلق کی کڑیاب مسافر کو کوئی روکنے والا بھی نہیں
مجھے رتبۂ غم بتانا پڑے گااگر میرے پیچھے زمانہ پڑے گا
ہمارے سامنے یکساں ہے رتبۂ رخ و زلفہمیں تفاوت صبح و مسا نہیں معلوم
کیا بیاں رتبۂ اعلائے علی کو میں کروںسیر معراج کی محبوب خدا سے پہلے
حصول زر نہ کسب رتبۂ ذی شاں پہ رکھی ہےنظر ہم نے ہمیشہ خدمت انساں پہ رکھی ہے
مانا کہ دیا اس نے ہمیں رتبۂ عالیجنت سے نکالے بھی تو انسان گئے ہیں
ہر ایک کو یہ رتبۂ عالی کہاں ملےوہ خوش نصیب ہے جسے درد نہاں ملے
پتھر ہی تھا وہ جس پہ میں بکھرا تھا ٹوٹ کرلوگوں نے اس کو رتبۂ اورنگ دے دیا
حق تو یہ ہے کہ خلاؤں کے سفر اے منشاؔعظمت رتبۂ انساں کی خبر دیتے ہیں
منکر سجدۂ آدم کو پشیمانی ہےوہ نہ سمجھا تھا کہ یہ رتبۂ انساں ہوگا
تجھے اللہ نے بخشا ہے کیسا رتبۂ عالیکہ تیرا نقش پا تاج سر افلاک ہوتا ہے
ریاضؔ استاد نے رتبہ یہ بخشاہماری دھوم ہے ہندوستاں میں
رتبۂ عالی ہمارے داغ دل کا دیکھیےروکش خورشید بھی رشک مہ تاباں بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books