aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aasman se aya farishta deeba khanam ebooks"
فطرت کے تقاضوں کو مٹایا نہیں جاتاجو وقت گزر جائے بھلایا نہیں جاتا
آسماں سا مجھے گھر دے دیناخاک ہو جاؤں تو پردے دینا
میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میںغلغلہ ہائے الاماں بت کدۂ صفات میں
اک سمندر سا گرا تھا مجھ میںپھر بہت شور ہوا تھا مجھ میں
بے نوائی نے مری حد سے گزر جانے دیاوہ جو مجھ سے چاہتا تھا میں نے کر جانے دیا
یہ لوگ ڈھونڈ رہے ہیں یہاں وہاں مجھ کوتلاش کرتے نہیں اپنے درمیاں مجھ کو
میں آ رہا تھا ستاروں پہ پاؤں دھرتے ہوئےبدن اتار دیا خاک سے گزرتے ہوئے
ہوائے دیر و حرم سے بچانا پڑتا ہےخدا کو سینے کے اندر چھپانا پڑتا ہے
کیسا منظر تھا کہ کچھ طوفان سا تھا ایک بارچھین کر تجھ سے میں دل کو لے گیا تھا ایک بار
ادائے حیرت آئینہ گر بھی رکھتے ہیںہمیں نہ چھیڑ کہ اب تک نظر بھی رکھتے ہیں
دل کے ہر داغ کو سینے سے لگائے رکھئےخانۂ دل میں یہ فانوس جلائے رکھئے
دل کی زباں سے اس کو صدا دینا چاہیےبیٹھے گلا تو ایسے بلا لینا چاہیے
تڑپتی بجلیوں سے تیرہ سامانی نہیں جاتیچمن اس طرح اجڑا ہے کہ ویرانی نہیں جاتی
کچھ ایسا کھیل کھیلا زندگی نےہمیشہ دور سے دیکھا خوشی نے
خبر سنتے تو ہیں اس سنگ دل کے دل میں آنے کیخدا معلوم کیا صورت بنے آئینہ خانے کی
ترے بدن سے جو چھو کر ادھر بھی آتا ہےمثال رنگ وہ جھونکا نظر بھی آتا ہے
آسماں گردش میں تھا ساری زمیں چکر میں تھیزلزلے کے قہر کی تصویر ہر منظر میں تھی
پھر وہی تجدید موسم ہو گئیوہ لہو برسا زمیں نم ہو گئی
حادثہ ایسا بھی زیر آسماں ہونا ہی تھابرگ گل کو خاک شعلے کو دھواں ہونا ہی تھا
زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویاہماری بیکسی کو دیکھ کر سارا جہاں رویا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books