aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "al bairuni aur jughrafiya e alam ebooks"
حسرت و یاس و الم رہ گئے بیرون لحدقافلے والوں نے چھوڑا سر منزل مجھ کو
آمد سیلاب طوفان صداۓ آب ہےنقش پا جو کان میں رکھتا ہے انگلی جادہ سے
محبت کر چکی ہے کام اپنامجھے معلوم ہے انجام اپنا
لیتا ہوں تیرا نام ہر اک نام سے پہلےکچھ ذکر نہیں کرتا ہوں اس کام سے پہلے
آہستہ بولیے گا تماشا کھڑا نہ ہوبیرون خواب کوئی ہمیں سن رہا نہ ہو
توبہ کیجے اب فریب دوستی کھائیں گے کیاآج تک پچھتا رہے ہیں اور پچھتائیں گے کیا
اک نئی صبح کا آغاز ہے انجام کے بعدپھر وہی سلسلۂ عشق ہے الزام کے بعد
فرقت کا فسوں پھیل گیا شام سے پہلےانجام نظر آتا ہے انجام سے پہلے
اب ہستئ خراب کا عالم سنور گیااک نشۂ شباب تھا سر سے اتر گیا
ہے مفت دل کی قیمت اگر اک نظر ملےیہ وہ متاع ہے کہ نہ لیں مفت اگر ملے
رنگ تہذیب و تمدن کے شناسا ہم بھی ہیںصورت آئینہ مرہون تماشا ہم بھی ہیں
حیات میں بھی اجل کا سماں دکھائی دےوہی زمین وہی آسماں دکھائی دے
مٹ کر بھی غم دوست میں آرام نہ آیاحد ہو گئی مرنا بھی مرے کام نہ آیا
قابل دید یہ بھی منظر ہےہر خوشی غم کا ایک دفتر ہے
اشک مظلوم پہ یہ سوچ کے خنداں ہوناوقت قطروں کو سکھا دیتا ہے طوفاں ہونا
چوٹ کھا کر جو مسکراتے ہیںہر بلا سے نجات پاتے ہیں
عجب اک وقت گلشن میں یہ پیغام بہار آیافضا ہی سازگار آئی نہ موسم سازگار آیا
دل تھا کہ غم جاں تھامیں خود سے پشیماں تھا
ان کی نگاہ لطف کا پیغام آ گیامیرا خلوص آج مرے کام آ گیا
ابھی سے شکوۂ غفلت شعار کیا ہوگایہ ابتدا ہے تو انجام کار کیا ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books