aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "alam-bardaar"
اجالوں کے علمبردار رہیےبجھے مشعل تو خود تیار رہیے
جنوں ہی کے علمبردار تھے ہمسو دنیا کے لیے بے کار تھے ہم
کیا ترقی کے علمبردار اندھے ہو گئےدو کو بینائی ملی تو چار اندھے ہو گئے
آہ کے قبضہ میں ہے تاثیر یاتیغ ہے دست علمبردار میں
علمبردار امن و آشتی ہوشیار ہو جائےتقاضا وقت کا یہ ہے کہ دنیا دار ہو جائے
توازن کا علمبردار ہے توسبھی کے پیدا ہونے پر مرا کر
گماں کے بازوؤں کو کاٹ ڈالاعلمبردار ہونے لگ گیا تھا
ہم علم بردار اپنے جہل کےمکتبوں کے علم برداروں کے بیچ
ہم ہیں تہذیب کے علمبردارہم کو اردو زبان آتی ہے
اس کے در پر بھی تہی کاسہ رہےجو سخاوت کا علم بردار تھا
دل شیدا خیالوں کا مرقعتصور کی علمبردار آنکھیں
گلوئے خشک ان کو بھیجتا ہے دے کے مشکیزہکچھ آنسو تشنہ کاموں کے علمبردار ہوتے ہیں
یہ اردو بھائی چارہ کی علمبردار ہے کاشفؔزباں پر اپنی میں کچھ اس لیے بھی ناز کرتا ہوں
میں صداقت کا علمبردار سمجھا تھا جسےوہ بھی جب رخصت ہوا تو اک کہانی دے گیا
رہبری کا ہر اک علمبردارخوگر تاج و تخت ہوتا گیا
میری زباں پر مصلحتوں کے پہرے ہیں تو پھر کیا ہےحق کے علمبردار ہیں اب بھی مزدور و دہقان مرے
نامور پھر کون ہوگا کارزار دہر میںجب یہاں دل سا علم بردار غم گمنام تھا
علمبردار ہو تم لیس للانسان کے لوگورہو گے تم زمانے میں شکار بے حسی کب تک
صداقت کا علمبردار ہوگاوہ جس کی دسترس میں آئنہ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books