aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ameer khusrau ahwal o aasar ebooks"
روز اول سے اسیر اے دل ناشاد ہیں ہمپرورش یافتۂ خانۂ صیاد ہیں ہم
جب سے اسیر زلف گرہ گیر ہو گیامیں بے نیاز حلقۂ زنجیر ہو گیا
چھٹ گئے ہم جو اسیر غم ہجراں ہو کراڑ گیا رنگ رخ یار پریشاں ہو کر
شام کے مسکن میں ویراں میکدے کا در کھلاباب گزری صحبتوں کا خواب کے اندر کھلا
ہر لفظ ہے نوشتۂ دیوار کی طرحسچ بولتا ہے وہ مرے اشعار کی طرح
خوشبوئے رائیگانی اعصاب مضمحل سےہم بھی خجل خجل سے تم بھی خجل خجل سے
آئنے میں پس منظر کا ابھرنا کیساجھیل جیسی تری آنکھوں میں یہ جھرنا کیسا
میں نے ہر گام اسے اول و آخر جانالیکن اس نے مجھے لمحوں کا مسافر جانا
جب اپنے پیرہن سے خوشبو تمہاری آئیگھبرا کے بھول بیٹھے ہم شکوۂ جدائی
موسم گل کنج گلشن نکہت گیسو نہ ہواب یہی خواہش ہے تسکیں کا کوئی پہلو نہ ہو
خیال میں بھی کبھی جب وہ خوش لباس آئےمہکتے پھولوں کی خوشبو بھی آس پاس آئے
خوشبو ہے زعفران کی ایوان شہر آجہستی کوئی ضرور ہے مہمان شہر آج
دل کتنا فریبی ہے اداکار نہ ہو جائےیہ روزن در روزن دیوار نہ ہو جائے
اہل جنوں تھے فصل بہاراں کے سر گئےہم لوگ خواہشوں کی حرارت سے مر گئے
اس باغ میں وہ سنگ کے قابل کہا نہ جائےجب تک کسی ثمر کو مرا دل کہا نہ جائے
نہ ہو عذاب تو کوئی اگر ثواب نہ ہوشراب پینے سے ایمان تو خراب نہ ہو
ہر برے وقت کے افعال بدل دیتا ہےعشق داناؤں کے اقوال بدل دیتا ہے
ہر بندھن کو مار کے ٹھوکر آئی ہےتیری خوشبو میرے اندر آئی ہے
پہلے اتنا تو مرا حال کبھی زار نہ تھاآہ دل سوز نہ تھی نالہ شرر بار نہ تھا
ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاںاب ٹھہرتی ہے دیکھیے جا کر نظر کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books