aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chand roz aur merii jaan faqat chand hii roz"
وقت و حالات سے خواہش تھی فقط چند ہی روزقید لمحات سے باہر مجھے رہنے دیتے
چند روز اور منتظر رہتےویسے مل کر بھی جان دینی تھی
آخرش ہوگی جو ان پر تو کسے بھاوے گاچند روز اور ہی مہمان یہ گالی دینا
ہم کو تو درد جدائی سے ہی مر جانا تھاچند روز اور نہ قاتل کو اشارہ کرتے
چند روز اور بدن تو بھی ٹھکانہ ہے مجھےراستہ چھوڑ کہ جلدی میں ہوں جانا ہے مجھے
زندگی کس لیے گمان میں ہےچند ہی روز اس مکان میں ہے
تو شب و روز سے ہلکان نظر آتا ہےچند ہی روز کا مہمان نظر آتا ہے
نردباں کہتے ہیں ہے بام حقیقت کا مجازچند روز اس واسطے عشق مجازی کیجئے
یہ حسن یہ جوانی مہماں ہے چند روزہاس پر نہ کر یہ غرہ او آن بان والے
میرے سوال وصل پر آج وہ مجھ سے کہہ گئےتو ابھی چند روز اور ہجر میں آہ آہ کر
رات چوپال میں دیتے تھے تسلی سارےچند ہی روز ہیں اب فصل بھی پک جائے گی
روز و شب اور نئے ارض و سما مانگے ہےآج کا دور نئی آب و ہوا مانگے ہے
باغ جہاں کی سیر دلا کر لے کوئی دنقائم یہ چند روز طلسمات اور ہے
چپ رہیں ہم تو سر دار پکارے گا لہوچند ہی روز میں آئین جہاں کیا ہوگا
روز آ کر میری کھڑکی میں مرے بچپن کا چاندرکھ کے سر اک نیم کی ٹہنی پہ سو جاتا رہا
قید تن سے روح ہے ناشاد کیاچند روزہ عمر کی میعاد کیا
ہونٹوں پہ جو تیرے ہے یہ مسکان مری جانلے جائے گی اک روز مری جان مری جان
لگتا ہے پھر قریب ہیں فاقوں کے روز و شبہوتی ہے چند روز سے بہتر گزر بسر
حیات چند روزہ اپنی نجمیؔہے تصویر مجسم بے بسی کی
پھر حیات چند روزہ کا مآلموت پر جب زندگی ہے منحصر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books