تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chiinii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "chiinii"
غزل
زندگی بھیک میں نہیں ملتی زندگی بڑھ کے چھینی جاتی ہے
اپنا حق سنگ دل زمانے سے چھین پاؤ تو کوئی بات بنے
ساحر لدھیانوی
غزل
زندگی بھیکھ میں نہیں ملتی زندگی بڑھ کے چھینی جاتی ہے
اپنا حق سنگ دل زمانہ سے چھین پاؤ تو کوئی بات بنے
ساحر لدھیانوی
غزل
وہ چین خود رو کٹیلے ابرو وہ چشم جادو نگاہیں آہو
وہ پلکیں کج خو کہ جن کا ہر مو جگر کے اندر کھٹک رہا ہے