aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e meer urdu devnagri meer taqi meer ebooks"
حرف سادہ ورق نم سخن خود رفتہدل ہے یا میر تقی میرؔ کا دیواں جیسے
ہے حال جائے گریہ جاں پر آرزو کاروئے نہ ہم کبھو ٹک دامن پکڑ کسو کا
پیغام غم جگر کا گلزار تک نہ پہنچانالہ مرا چمن کی دیوار تک نہ پہنچا
ہیں بعد مرے مرگ کے آثار سے اب تکسوکھا نہیں لوہو در و دیوار سے اب تک
فیضؔ وصف مصحف رخسار میں یاں تک ہوں محوہے مرے دیوان پر دھوکا مجھے تفسیر کا
دیکھے گا جو تجھ رو کو سو حیران رہے گاوابستہ ترے مو کا پریشان رہے گا
جن کے لیے اپنے تو یوں جان نکلتے ہیںاس راہ میں وے جیسے انجان نکلتے ہیں
نکلے ہے چشمہ جو کوئی جوش زناں پانی کایاد دہ ہے وہ کسو چشم کی گریانی کا
یوں ہی حیران و خفا جوں غنچۂ تصویر ہوںعمر گزری پر نہ جانا میں کہ کیوں دلگیر ہوں
اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گااے کبک پھر بحال بھی آیا نہ جائے گا
عارض کی تاب سایۂ گیسو غزل میں ہےیعنی کہ دھوپ چھاؤں کا جادو غزل میں ہے
تیرا رخ مخطط قرآن ہے ہمارابوسہ بھی لیں تو کیا ہے ایمان ہے ہمارا
منزل ہے دور کوچ کا سامان کیجیےدشوار ہے سفر اسے آسان کیجیے
تاکہ حاصل ہو لذت آزارکوئی سازش مرے عدو کرنا
ٹک در تک اپنے آ مرے ناصح کا حال دیکھمیں تو دوانا تھا پہ سیانے نے کیا کیا
جانیں مسافران رہ آرزو ہمیںہیں سنگ میل راہ کی دیوار ہم نہیں
جہاں رکھی ہے شمع بے ثباتیمری دیوار جاں کا طاق ہے وہ
میں شعلۂ اظہار ہوں کوتاہ ہوں قد تکوسعت مری دیکھو تو ہے دیوار ابد تک
پرے دیوار جاں کے ایک دھوکے کے سوا کیا ہےمرے اندر مسلسل آرزو کی آزمائش ہے
خوبرو سب کی جان ہوتے ہیںآرزوئے جہان ہوتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books