aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dikhe"
کسے نصیب کہ بے پیرہن اسے دیکھےکبھی کبھی در و دیوار گھر کے دیکھتے ہیں
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
کہیں تو گرد اڑے یا کہیں غبار دکھےکہیں سے آتا ہوا کوئی شہسوار دکھے
نماز عید کی پڑھ کر میں ڈھونڈھتا ہی رہاکہیں دکھے کوئی اپنا گلے لگانا ہے
گھٹا چھٹے تو دکھے چاند بھی ستارے بھیجو تم ہٹو تو کسی اور پر نظر جائے
کہیں پربت پار میں بس جاؤںجہاں دکھے نہ میرا کوڑھ پیا
جھلک اک موت کی دیکھے تو مانوںجسے ڈر لگ رہا ہے زندگی سے
خدا جانے کیا اصلیت غیر کی ہےدکھے ہے بنی نوع انسان کر کے
محبتوں میں کبھی یہ اثر نظر آئےوہ ایک بار دکھے عمر بھر نظر آئے
صرف صورت نہیں جس میں سیرت دکھےایسا بن کر چلے ہم سفر آئنہ
بل کھائے دکھے نظروں سے رسے سانسوں میں بہے سوچوں میں جلےبجھتے ہوئے اس شعلے کے جتن ہے کچھ بھی اگر کچھ دن تو یہی
ہر کام یوں کرو کہ ہنر بولنے لگےمحنت دکھے سبھی کو اثر بولنے لگے
تیری یادیں سراب صحرا کےتو ہی سیماؔ کو اب دکھے ہر سو
جب سنبھلنے کا ہمیں خطرا دکھےاحتیاطاً لڑکھڑا لیتے ہیں ہم
تو نے کس کس کو یہ دیوانہ بنا رکھا ہےتیرے کوچے میں دکھے شہر کے بدنام تمام
کچھ تو چمک دکھے مرے اشعار میں مجھےمدت سے شاعری میں لہو تھوکتا ہوں میں
صحرا کی حرارت میں دھوپ جگمگاتی ہےسایا جو دکھے کوئی اجنبی سمجھ لینا
ہر سمت ہر طرح کے دکھے اس کے معجزےجیسے خدا نے لکھ دی عبارت کہاں کہاں
آپ کو اجلا دکھے کالا دکھےسچ تو سچ ہے چاہے وہ جیسا دکھے
سوا میرے دکھے ہیں عیب سب کےبڑا دھوکا رہا میری نظر کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books