aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fel"
قول مومن ہے اس کے فعل کی شرحوہ جو کہتا ہے کر گزرتا ہے
تھکن سفر کی تو محسوس ہی نہیں ہوتیچلوں تمہیں جو سر راہ فیل کرتے ہوئے
پھول مانگوں تو پلاتا ہے برانڈی ساقیکرتا ہے بزم گزشتہ کی تلافی ساقی
پاتے ہیں کج سرشت جزا اپنے فعل کیکہتی ہے راستی کہ برے کا بھلا نہ ہو
تجھ پر ترے ہر فعل پر اٹھنے لگی انگلیتو خود ہے گزیٹیڈ ترا کردار رجسٹرڈ
وعدہ جھوٹا نکردہ مرد نہیںقول سے فعل جب خلاف ہوا
تو کرتا ہے ابلیس کے کام زاہدترے فعل پر کیونکے لعنت نہیں ہے
تھا ناراض دن میرے اک فعل پرکسی بات پر خشمگیں رات تھی
کیوں ندامت ہو مجھے لا اختیاری فعل پرمیں تری نظروں میں رسوا ہو گیا تو ہو گیا
فعل حکیم عین صلاح و صواب ہےساقی اگر شراب نہ دے سرگراں نہ ہو
نہیں قول سے فعل تیرے مطابقکہوں کس طرح تجھ کو اے یار صادق
کب تصور یار گل رخسار کا فعل عبثعشق ہے اس گلشن و گل زار کا فعل عبث
شعر کی تخلیق کاوشؔ فعل جنسی تو نہیںمعنوی اولاد پر ہی ناز کرنا چاہیئے
خودکشی کوئی برا فعل نہیں ہے لیکنمیری امی کو مری جان بہت پیاری ہے
عرفان عشق توڑ دے زنجیر فعل کورک جائیں اپنے آپ ہی آواگون کے پاؤں
نہ اترا اے دل ناداں کسی کے عہد و پیماں پرکہ قول و فعل کیا لوگوں کی تحریریں بدلتی ہیں
اگرچہ شیخ ہے پینا شراب فعل شنیعپہ کیا کروں کہ کئی دن سے تھی ہوا باعث
تم نے مجھ کو وقفہ کہہ کے چھوڑ دیا تھامیں نے بالکل نیا عناصر فیل کیا ہے
قول اور فعل میں دیکھا ہے تضاد ان کے بھیجن کی دنیا میں ہے مشہور مسیحائی بہت
اپنی تہذیب کے ورثے کو بچا کر رکھناپھول کھلتا ہے جو مٹی سے جڑا رہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books