aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "grand fuck auto download | rummy.YUM9n"
موسم سوکھے پیڑ گرانے والا تھاکسی کسی میں پھول بھی آنے والا تھا
لٹ گئے مصر کا بازار لگانے والےسو گئے خواب کی تعبیر بتانے والے
در امکان کھلا ہے مجھ میںپاؤں خوشبو کا پڑا ہے مجھ میں
پہلے ہم اشک تھے پھر دیدۂ نم ناک ہوئےاک جوئے آب رواں ہاتھ لگی پاک ہوئے
زندہ رہتے دل کا درد سنانے والےکتنے اچھے ہوتے ہیں مر جانے والے
شہر احساس میں زخموں کے خریدار بہتہاتھ میں سنگ اٹھا شیشوں کے بازار بہت
اداس کاغذی موسم میں رنگ و بو رکھ دےہر ایک پھول کے لب پر مرا لہو رکھ دے
فاصلے نہ بڑھ جائیں فاصلے گھٹانے سےآؤ سوچ لیں پہلے رابطے بڑھانے سے
اس کے ہر رنگ سے کیوں شعلہ زنی ہوتی ہےان کی تصویر تو کاغذ کی بنی ہوتی ہے
ساکت ہے بدن خواب کی لذت سے گزر کرحیرت میں ہے دل کوچۂ حیرت سے گزر کر
ہوا ناسازگار گلستاں معلوم ہوتی ہےاگر ہنستی بھی ہیں کلیاں فغاں معلوم ہوتی ہیں
سفر میں کوئی رکاوٹ نہیں گدا کے لئےکھلا ہوا ہے ہر اک راستہ ہوا کے لئے
انقلاب دہر رک رک کر جواں بنتا گیاجو سبک سر تھا وہی سنگ راں بنتا گیا
اظہار جذبۂ دل پوشیدہ دیکھنااب پھول خود ہیں خار کے گرویدہ دیکھنا
طور پر کیا منحصر ہے جس طرف جاتا ہوں میںتیرے جلوے کی جھلک ہر چیز میں پاتا ہوں میں
جتنے قصے ہیں مرے شکوۂ بیداد ہیں سبذکر کاہے کو ہیں افسانۂ فریاد ہیں سب
سینے میں اگر ہو دل بیدار محبتہر سانس ہے پیغمبر اسرار محبت
حسن کی جنس خریدار لیے پھرتی ہےساتھ بازار کا بازار لیے پھرتی ہے
ردیف قافیہ بندش خیال لفظ گریوہ حور زینہ اترتے ہوئے سکھانے لگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books